English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abstract language Noun تجریدی زُبان ۔
Abstract machine Noun ایبسٹریکٹ مشین ۔ پروسیسر کا ایسا ڈیزائن جو عمل درآمد کی بجائے ایبسٹر یکٹ مشین لینگوئج کے ماڈل کی نمائندگی کے لیے استعمال ہو ۔
Abstract machine language Noun ایبسٹریکٹ مشین لینگوئج ۔ ایک پروگرامنگ لینگوئج جسے انٹر پریٹر یا کمپائلر کا استعمال کرتے ہیں ۔
Abstract name Noun مجرد نام ۔
Abstract noun Noun اسم مجرد ۔ اسم ذات ۔
Abstract of accounts خلاصہ ۔ حسابات ۔
Abstract of judgment خلاصہ فیصلہ ۔ کاپی فیصلہ ۔
Abstract of objections خلاصہ ۔ اعتراضات ۔
Abstract of petition خلاصہ عرضی ۔ خلاصہ درخواست ۔
Abstract of pleas خلاصہ عذرات ۔ خلاصہ موقف ۔
Abstract of statement of accused خلاصہ بیان ملزم ۔
Abstract of tellers receipt
Abstract of tender Noun ٹنڈر کا خلاصہ ۔ ٹنڈر گوشوارہ ۔
Abstract of title Noun فرد حقیقت ۔
Abstract of way bill Noun مال اور مسافروں کی فہرست کا خلاصہ ۔
Abstract of yield فردپیداوار ۔
Abstract reasoning Noun مجرد استدلال ۔
Abstract syntax Noun ایبسٹریکٹ سینٹکس ۔ ڈیٹا کی ساخت کی ایسی تفصیل جو ہارڈویئیر کے ڈھانچے اور انکوڈنگ سے آزاد ہے ۔
Abstract term Noun مجرد اصطلاح ۔
Abstract theory Noun مجرد نظریہ ۔
Abstract thinking Noun مجرد تفکر ۔
Abstract window tolkit Noun ایبسٹریکٹ ونڈ وٹول کٹ ۔ جاوا جی یو آئیز کی ایک لائبریری جو جاوا ایپلیکیشن اور کمپیوٹر کے جی یو آئی کے مابین رابطہ مہیا کرتی ہے ۔اسے ڈبلیو ٹی بھی کہتے ہیں ۔
Abstracted نکال لیا ۔
Abstractedly Adverb دھُن میں ۔ اِنہَماک میں ۔ محویت کے عالَم میں ۔ اِستَغراق کے عالَم میں ۔ مُجَرداً ۔
Abstractedness Noun اِستَغراق ۔ محویت ۔ اِنہَماک ۔ بے تَوَجّہی ۔ غائب دَماغی ۔
Abstracter Noun خُلاصَہ نِگار ۔ اجمال نَويس ۔
Abstracting Adjective اختصار یے جمع کرنے یا لکھنے کا عمل ۔
Abstracting service Noun تلخیص خدمت ۔
Abstractio imaginations Noun تجرید تخیلی ۔
Abstractio intellectus Noun تجرید عقلی ۔