abulahab – Meaning and Explanation

Part of speech : name

Urdu Meaning (اردو معنی)

ابولہب ۔ حضرت محمدﷺکے چچا کی کنیت ۔ لہب معنی شعلہ چونکہ ان کا چہرہ نہایت روشن سرخ اور انگارہ کی مانند دہکتا تھا ۔ اس لئے انہیں ابولہب کہتے تھے ۔

🔹 Roman Urdu