English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zunnia Name ظنیہ ۔ جس بات کا گمان غالب ہو ۔
Zunnoon Name ذوالنون ۔ بزرگ ۔
Zunyite Noun ( معدنیات ) المونیم کا فلو سلیکیٹ ۔
Zuoban Name ضوبان : فربہ ۔ مضبوط و توانا اونٹ ۔
Zuoochini Verb زو چینی؛ گرمیوں کے موسم کا کدو۔
Zuqan Name ذوقان : پسندیدہ طبیعت والے ۔ اچھی عادت والے ۔
Zuqia Name زوقیہ ۔ ایک پودے کا نام ۔
Zurdah Name ذردہ : پہاڑ کی چوٹی ۔ پہاڑ کی بلندی ۔
Zureb Name ظرب: سخت اور فربہ ۔ ٹھگنا آدمی ۔
Zureenab Name زرینب : خوشبو ۔
Zureenaib Name زرنیب ۔ خوشبو ۔
Zureet Name ضریت ۔ مرعات ۔
Zurich Adjective سوئٹز ر لینڈ کے شہر زورخ کا یا وہاں سے ۔ زورخ میں رائج طور طر یقے کا ۔
Zurlite Noun ( معدنیات ) سفید یا سبز رنگ کا ایک سلیکیٹ ۔
Zurma Name ضرمہ ۔ آگ ۔ آتش ۔
Zurriyat Name ذریت ۔ تخم نسل ۔
Zurriyyat Name ذریت ۔ تخم نسل ۔
Zut Noun, Name, Historical سندھ کے ہندووءں کا ایک فرقہ جو خلیفہ امین اور مامون کے وقت میں مسلمان ہو کر خلیج فارس کے ساحل پر آباد تھا، انھوں نے متحد ہو کر قافلوں کو لوٹنا شروع کر دیا، خلیفہ معتصم نے شکست دے کر تمام اھل زط کو رومی سرحد پر آباد کر دیا۔
Zuthijja Noun ذوالجہ ۔ بقر عید کا مہینہ ۔ اسلامی قمری سال کا بارہواں مہینہ ۔ ذی الحجہ ۔
Zutmer Name ضطمر ۔ موتی ۔ گوہر ۔
Zuwad Name زواد : خوشبو ۔ ماٰل ہونا ۔ التفات کرنا ۔
Zuwail Name زویل ۔ حرکت ۔
Zuzu Noun خانہ جنگی میں ذوآو فوج کا ایک سپاہی ۔
Zwad Name ذواد : غیرت مند ۔
Zwaher Name زواہر : منور اشیاء ۔ تابناک چیزیں ۔
Zwail Name زویل : طرف ۔ سمت ۔ حرکت ۔
Zwaim Name زویم : جمع شدہ ۔ ڈھیر ۔ انبار ۔ ذخیرہ ۔
Zwain Name زویین : نیزہ ۔ پھالا ۔ شاعرانہ ۔ موسیقانہ ۔
Zwaizen Name ذویزن : یمن کے ایک قدیم بادشاہ کا نام ۔
Zwan Name زوان : جلدی کرنا ۔ یکدم ۔ عجلت میں ۔