zut – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

سندھ کے ہندووءں کا ایک فرقہ جو خلیفہ امین اور مامون کے وقت میں مسلمان ہو کر خلیج فارس کے ساحل پر آباد تھا، انھوں نے متحد ہو کر قافلوں کو لوٹنا شروع کر دیا، خلیفہ معتصم نے شکست دے کر تمام اھل زط کو رومی سرحد پر آباد کر دیا۔

🔹 Roman Urdu