English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zwanziger Noun آسٹریلیا کا ایک چاندی کا سکہ ۔
Zwetschenwasser Noun ایک قسم کی برانڈی ( شراب ) ۔
Zwickau Adjective جرمنی کے زوئی کاﺅ شہر کا یا وہاں سے ۔ زوئی کاﺅ میں رائج طور طریقے کا ۔
Zwickau prophet Noun سولہویں صدی عیسوی میں زوئی کاﺅ کے انابیپ ٹسٹ فرقے کے رہنما جنہوں نے پیغمبر کا دعوی کیا تھا ۔
Zwieback Noun زوی بيک ۔ روٹی اور بِسکِٹ کی ايک قِسم ۔
Zwinger Noun قلعہ جو شہر کی حفاظت کرتا ہو ۔
Zwinglian Adjective سوئٹزرلینڈ کے مذہبی مُصلح زوئنگلی کا پیرو۔ زوئنگلی کے متعلِّق
Zwinglianism Noun زونگلی کی تعلیمات ۔ زونگلی کے عقائد ۔
Zwioback Noun روٹی یا بسکٹ کی ایک قسم؛ زدی بیک۔
Zwischenspiel Noun موسیقی یا گانے بجانے کا درمیانی وقفہ ۔
Zwitterion Noun (طَبيعی کيمِيا) زُويٹران ۔ دوباری بَرقِيَہ ۔ ثَنوی رَواں ۔ دوباری رَواں ۔
Zwitterionic Adjective زويٹرانی ۔ دوباری بَرقياتی ۔
Zxerophthol Adjective ایکسیروپٹھل ۔ وٹامن اے ۔ زردی مائل پیلا مادہ وٹامن اے اس کی کمی زیر اوپتھیلمیا مرض کا سبب بنتی ہے ۔
Zyal Name ژیال : غَصیلا ۔ غضبناک ۔
Zydeco Noun ایک طرح کے افرو امریکی رقص کی موسیقی جِسے پہلے پہل جنوبی لوئی زیانا میں فروغ ملا تھا ۔
Zyg o
Zygadene Noun ایک پودا ۔
Zygadenine Noun ایک بلوری القلی نما جو پودوں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Zygadite Noun ( معدنیات ) ایک قسم کا پتھریلا مادہ ۔
Zygaenidae Noun پتنگوں کا ایک خاندان ۔
Zygal Adjective ( تشریح ) حرف h یا بیلوں کے جوئے کی شکل کی ( خصوصاً دماغ کے اندر کی ) درز ۔ یوغی ۔ جوغی ۔ جوانما ۔
Zygantrum Noun ( حیوانیات) جفتی حفرہ ۔ جو کہفہ ۔
Zygapophyseal Adjective جفتی مفصل سے متعلق۔
Zygapophyseal zygapophysial
Zygapophysial Adjective جفتی مفصل سے متعلق ۔ یوغی مفصل سے متعلق ۔
Zygapophysis Noun ( حیوانیات ) جفتی مفصل ۔ یوغی مفصل ۔ فقروں کا جوڑ ۔
Zyggal Noun جڑا ہوا
Zygite Noun ( قدیم ) دو منزلہ کشتی جس کے اوپر کی منزل سے یا تین منزلہ کشتی ( جس کی درمیانی منزل سے چپو چلاتے ہیں ) کا چپو چلانے والا شخص ۔
Zygnemaceous Adjective تازہ پانی کی کائی سے متعلق ۔
Zygnemataceae Noun تازہ پانی کی سبز چکنی کائی کا ایک خاندان ۔