English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Zulfiqar ali bhutto | Noun | پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی زُوالفقار علی بھُٹو جو فیلڈ مارشل ایُوب خان کے بعد بر سرِ اِقتدار آۓ۔ |
| Zulfiquar ali bhutto | Noun, Name, Historical | پاکستانی سیاستدان ۔ لاڑکانہ سندھ میں 1928 میں پیدا ہوئے۔ دسمبر 1967ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی ۔ 1970ء کے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی نے مغربی پاکستان میں نمایاں کامیابی حاصل کی ۔دسمبر 1971ء میں جنرل یحیٰی خان نے پاکستان کی عنان حکومت مسٹر بھٹو کو سونپ دی ۔ وہ دسمبر 1971ء تا 13 اگست 1973 صدر مملکت کے عہدے پر فائز رہے۔ 14 اگست 1973ء کو نئے آئین کے تحت وزیراعظم کا حلف اٹھایا۔ ستمبر 1977ء میں مسٹر بھٹو نواب محمد احمد خاں کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیے گئے، 4 اپریل 1979ء کو انھیں راو |
| Zuljalal wal ikram | Noun, Adjective | ذوالجلال والاکرام ۔ عظمت و جلال اور انعام و اکرام والا ۔ عزت دينے والا ۔ بڑی شان والا ۔ بلند مرتبے والا ۔ |
| Zuljenah | Name | ذوالجناح : پروں والا ۔ حضرت امام حُسیں کے اس گھوڑے کا نام جس پر وہ میدانِ کربلا میں سوار تھے ۔ |
| Zuljilal | Name | ذلجلال ۔ بزرگی والا ۔ |
| Zulkadah | Noun | زوالقعدہ ۔ اسلامی قمری سال کا گیارہواں مہینہ ۔ ذیقعد ۔ |
| Zulla | Name | ظلہ ۔ چھاﺅں کرنے والی ۔ سایہ کرنے والی ۔ |
| Zullha | Name | ظلہا ۔ اس عورت کا سایہ ۔ |
| Zulmanan | Name | زوالمنن ۔ احسان والا ۔ |
| Zulmun | Name | ذوالمن : مہربانیوں والا ۔ احسانوں والا ۔ اکرام والا ۔ |
| Zulnoon | Name | ذوالنون ۔ مچھلی والا بزرگ ۔ |
| Zulnoorain | Name | ذوالنورین : حضرت عثمان کا لقب ۔ |
| Zulnun | Name | ذالنون: مچھلی والا ۔ حضرت یونس علیہ السلام کا لقب |
| Zulqarnain | Name | ذالقرنین : دو گیسو والا ۔ |
| Zulu | Noun | زولو۔ جنوبی افریقہ کی ایک قوم جو بنتو نسل کی ایک شاخ ہے۔ اِس قبیلہ کا ایک فرد یا زبان۔ ایک مخروطی شکل کی ٹوپی |
| Zumaad | Name | ضماد ۔ کریم ۔ لوشن ۔ |
| Zumad | Name | ضماد ۔ قوی ہیکل ۔ |
| Zuman | Name | ضمان : ضامن ۔ کفیل ۔ ذمہ دار ۔ |
| Zumbooruk | Noun | ایک قسم کی چھوٹی توپ جو اونٹ کی پیٹھ پر سے داغی جاتی ہے ۔ |
| Zumin | Name | ضمین : کفیل ۔ ذمہ دار ۔ ضمانت دینے والا ۔ |
| Zumir | Name | ضمیر : ایک صحابیؓ کا اسم مبارک ۔ |
| Zumology | Noun | احتماریات ۔ |
| Zumr | Name | زمر : متفرق گروہ ۔ میفرق جماعتیں ۔ قرآن پاک کی ایک صورت کا نام ۔ |
| Zumra | Name | زمرہ ۔ جماعت گروہ پارٹی ۔ |
| Zumrdin | Name | زمردین : سبز ۔ ہرا ۔ زمرد جیسے رنگ والا ۔ |
| Zumt | Name | ذمت : رتبہ ۔ عہدہ ۔ مرتبہ ۔ وعدہ ۔ |
| Zunbeq | Name | زنبق : سفید رنگ کا تیز خوشبو والا پھول ۔ |
| Zuni | Noun | نیو میکسیکو کی ایک قوم ۔ زونی قوم کا ایک فرد ۔ |
| Zunian | Adjective | زونی زبان؛ زبان سے متعلق؛ اسم |
| Zunibrown | Noun | ہلکا بھورا رنگ ۔ |