English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zygnematales Noun سنز کائی کی قسمیں ۔
Zygnemid Noun کائی کی ایک قسم ۔
Zygo Grammar سابقہ zugonکی ترکیبی صورت جس کے لفظی معنی ہیں بیلوں کا جوا ۔ جوغ ۔ یوغ ۔ جفت ۔ جوگ ۔
Zygo Grammar سابقہ zugonکی ترکیبی صورت جس کے لفظی معنی ہیں بیلوں کا جوا ۔ جوغ ۔ یوغ ۔ جفت ۔ جوگ ۔
Zygobranchiate Adjective ( حیوانیات ) جفت خیشومہ ۔ گلے کے دونوں اطراف ( داہنے اور بائیں ) لٹکتے ہوئے گوشت والا ۔
Zygocactus Noun برازیلی ناگ پھنیوں کی ایک جنس ۔
Zygocardiate Adjective جفت قبلہ ۔
Zygocity Noun جڑوں مویشی کی تشضیص سے متعلق قواعد ۔
Zygodactyl Noun جفت پنجہ پرند ۔ ایسا پرند جس کو پنجوں کی دو جوڑی ہوں ( مثلا ہُد ہُد توتا وغیرہ ) ۔
Zygodactylism Noun ( پرند ) جس کو دو دو انگلیوں کی دو جوڑیاں ہوں ۔ ایک آگے اور ایک پیچھے ( مثلاً توتا اور ہُد ہُد ) ۔
Zygodactylous Adjective جُفت انگُشتَہ ۔
Zygodactyly Noun انگلیوں کا نرم بافتوں کے ذریعہ جڑنا جبکہ پوروں کی ہڈی بھی نہ جڑی ہوں
Zygodont Adjective جڑواں دانت والا ۔ جفت دندان دار ۔
Zygogenesis Noun جڑواں پیدائش ۔ جفت تولید ۔
Zygogenetic Adjective جڑواں پیدائش کا یا اس سے متعلق ۔ جفت تولید ۔
Zygogenium Noun جوگ بیضہ ۔
Zygoma Noun ( تشریح ) وجنہ ۔ رخسار ۔ عظم وجنی ۔ رخسار کی ہڈی ۔
Zygomatic Adjective ( تشریح ) وجنی ۔ عظم وجنہ کا ۔ رخسار کی ہڈی کا ۔
Zygomatic arch Noun ( تشریح ) محراب وجنی ۔
Zygomatic area Noun ( تشریح ) حصہء وجنی ۔
Zygomatic bone Noun ( تشریح ) عظم وجنی ۔ عظم وجنہ ۔
Zygomatic fossa Noun رخسار کے گڑھے ، ڈمپل
Zygomatic muscles Noun ( تشریح ) عضلات وجنہ ۔
Zygomatic nerve Noun ( تشریح ) عصب وجنہ ۔
Zygomatic process Noun ( تشریح ) زائدہ وجنی ۔ ذائدہ صدغی ۔
Zygomatico Prefix سابقہ بمعنی ۔ وجنی ۔ رخساری ۔
Zygomaticofacial Adjective (حیوانیات ۔ تشریح ) وجنی وجہی ۔
Zygomaticotemporal Noun ( حیوانیات ۔ تشریح ) وجنی صدغی ۔
Zygomaticotemporal foramen Noun سوراخ وجنی صدغی
Zygomaticus Noun زوجی ، عارضی