English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Zughlul | Name | زغلول : بچہ ۔ ہلکا اور چست آدمی ۔ |
| Zugzwang | Noun | مجبوری کی چال ۔ جب کہ کھلاڑی کو معلوم ہو کہ چال چلنے سے نُقصان ہو گا ۔ |
| Zuha | Name | زہا : جائزہ ۔ مقدار ۔ اندازہ ۔ |
| Zuhaa | Name | ضحی : پہر ، دن چڑھے کا وقت ۔ |
| Zuhaala | Name | زہالہ ۔ چراغ کی بتی دئیے کی بتی ۔ |
| Zuhad | Name | زہاد : عبادت گزار ۔ زاہد کی جمع ۔ |
| Zuhaq | Name | زہاق : انداز ۔ ۔ مقدار ۔ تقریباً ۔ |
| Zuhara | Name | ظہارہ ۔ بادل ۔ ابر ۔ |
| Zuhra | Name | ظہرہ ۔ دوست ۔ حبیب ۔ رفیق ۔ |
| Zuhri | Name | ظہری ۔ پشت والی ۔ عقب والی ۔ |
| Zuisin | Noun | ایک قسم کی جنگلی بط ۔ |
| Zujah | Name | زجاح ۔ علم نجوم کا ماہر ۔ |
| Zujaj | Name | زجاج ۔ شیشہ ۔ |
| Zukhar | Name | زخار ۔ شور مچانے والا ۔ |
| Zukhr | Name | ذخر ۔ جمع کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ |
| Zul | Name | ظل ۔ چھاﺅں ۔ سایہ ۔ |
| Zulafat | Name | عقلمند فہم ۔ |
| Zulaiba | Name | زلیبا ۔ ایک مشہور مٹھائی جلیبی ۔ |
| Zulaikha | Name | زلیخا ۔ حسین و جمیل عورت خوبصورت عورت حضرت خواجہ نظام الدین کی اولیاؒء کی والدہ کا نام جو اپنے وقت کی نہایت نیک پارسا اور دیندار خاتون تھیں ۔ آپ کا مزار دہلی بھارت میں شیخ نجیب الدین متوکلؒ کے مزار کے نزدیک واقع ہے ۔ |
| Zulakfal p b u h | — | — |
| Zulal | Name | زلال : آب خالص ۔ صاف پانی ۔ خالص پانی ۔ |
| Zuleekha | Name | زلیخا ۔ خوبصورت عورت عزیز مصر کی بیوی کا نام ۔ |
| Zulehtram | Name | زوالاحترام ۔ صاحب احترام ۔ |
| Zulekha | Name | زلیخا ۔ خوبصورت عورت ۔ |
| Zulfain | Name | زلفیں ۔ زنجیریں ۔ |
| Zulfat | Name | زلفت : نزدیکی ۔ دوستی ۔ رتبہ ۔ |
| Zulfeen | Name | زلفین ۔ زنجیر ۔ |
| Zulfi | Name | زلفی : تلوار کا دستہ ۔ دروازے کی زنجیر ۔ |
| Zulfin | Name | زلفین : زنجیر ۔ |
| Zulfiqar | Name | ذوالفقار : تلوار ۔ شمشیر ۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی کی تلوار کا نام ۔ |