English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zone price system Adjective منطقائی نظام قیمت ۔
Zone pricing Adjective منطقائی قیمت بندی ۔
Zone rate Noun شرح منطقوی مفاد عامہ کے معاملات کے سلسلے میں علاقائی نرخ نامہ جو مختلف منطقوں علاقوں میں اخراجات کی کمی پیشی کے تناسب کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے مگر اندرون منطقہ یکساں رہتا ہے ۔
Zone refining منطقی تصفیہ ۔ دھات کار ی میں دھاتوں کو صاف کرنے یعنی خالص بنانے کا طریقہ ۔ اسے اس وقت زیر عمل لایا جاتا ہے جب کوئی دھات سو فیصد خالص درکار ہو ۔ مثلاً نیم موصل کی حیثیت سے استعمال کے لیے ہمیں خالص سلیکون اور جرمئیم کی ضرورت ہوتی ہے ۔ یہ عمل اس بنیاد پر مرتب ہوتا ہے کی آلودگیاں مختلف شرح پر سیال میں دھات کی ٹھوس حالت میں حلپذیر ہوتی ہیں ۔
Zone system Noun ریل کے ذریعے آمدو رفت کے لئے مختلف حلقوں میں ملک کی تقسیم ۔
Zone tariff Noun محصول جو مسافر ریلوے کے بٹے ہوئے حلقوں کے لحاظ سے مسافت طے کرنے کا ادا کرتے ہیں ۔ منطقاتی محصول ۔
Zone television Noun منطقاتی دور نمائی ۔
Zone time Noun مقامی وقت ۔ منطقی وقت ۔ معیاری وقت ۔
Zoned Verb علاقہ رکھا ۔
Zoneless Adjective طَبقوں کے بَغير ۔
Zones Noun منطقات ۔
Zones of colour Noun منطقات لون ۔
Zonesthesia احساس منطقی ۔
Zoniferous Adjective حلقہ دار ۔خطہ دار ۔
Zonifugal Noun کسی زدن سے باہر نکلنے والا ، مرکز گریز
Zoning Noun منطقہ بندی ۔
Zoning laws Noun قوانین منطقہ بندی شہروں یا قصبوں کے مروج کردہ حکمنامے جن کے زیر اثر بعض قطعات اراضی کا استعمال ممنوع یا محدود کر دیا جاتا ہے جیسے صنعتی منطقہ یا رہائشی منطقہ ۔
Zonite Noun زونائٹز جنس کا ایک گھونگا ۔ جانور کے جسمی حلقوں میں سے کوئی ایک ۔
Zonitidae Noun خشکی پر رہنے والے چھوٹے گھونگوں کا ایک خاندان ۔
Zonitoides Noun خشکی پر رہنے والے عموماً کہریا رنگ کے چھوٹے گھونگوں کی ایک جنس ۔
Zonk Noun, Verb مارنا ۔ چوٹ لگانا ۔ ضرب لگانا ۔
Zonked Adjective انتہائی تھکا ہوا ۔
Zono Prefix چند سائنسی اور تکنیکی الفاظ کا جزو ترکیبی ۔
Zonociliate Adjective ( حیوانیات ) ہدبی منطقہ دار ۔
Zonoid Adjective ( حیوانیات ) منطقہ نما ۔
Zonolimnetic Adjective گہرائی میں ایک مخصوص حلقے کا یا اس سے متعلق ۔
Zonoplacental Adjective منطقہ مشیمی ۔
Zonotrichia Noun امریکا کی زڑی گور یوں کی ایک جنس ۔
Zons منطقہ پٹی ۔
Zonta Noun عورتو ں کا ایک کلب ۔ ایک زنانہ انجمن ۔