English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zona Noun ( طب) نملہء منطقوی ۔ منطقہ ۔
Zona arcuata Noun ( حیوانیات ) منطقہء کمانیہ ۔
Zona fasciculata Noun ( حیوانیات ) منطقہء حزمیہ ۔
Zona glomerulosa Noun ( حیوانیات ) منطقہء قنبلیہ ۔
Zona pectinate Noun ( حیوانیات ) منطقہء شانیہ ۔
Zona pellucida Noun ( حیوانیات ) منطقہء شفافیہ ۔
Zona radiata Noun ( حیوانیات ) منطقہء کرنیہ ۔ منطقہء شعاعیہ ۔
Zona reticulata Noun ( حیوانیات ) منطقہء شبکیہ ۔
Zonad Name زوناد ۔ زینت عقلمند عورت ۔
Zonal Adjective منطقہ واری علاقہ واری علاقوں میں تقسیم کیا ہوا ۔
Zonal distribution Noun ( حیوانیات ) منطقوی تقسیم ۔
Zonal index Noun ( ارضیات ) منطقوی نمائندہ ۔
Zonal symmetry Noun منطقوی تشاکل ۔
Zonal view Noun ( حیوانیات ) منطقوی منظر ۔ رخ منظر ۔
Zonal zinary
Zonality Noun ( حیوانیات ) منطقویت ۔
Zonally Adverb مُنطَقَہ وار طَور پَر ۔ علاقَہ وار انداز ميں ۔
Zonary Adjective پٹّی وار۔ پٹکے کی شکل کا
Zonate Adjective منطقہ دار؛ منطقہ بند؛ حلقہ دار۔
Zonate zonated
Zonation مَنطَقَہ دارِيَت ۔ مَنطَقَہ بَندی ۔
Zonda Noun ارجنٹائین کی گرد آلود گرم ہوا جو شمال سے چلتی ہے ۔
Zone Verb علاقہ رکھنا ۔
Zone axis Noun منطقی محور ۔
Zone crystal Noun منطقی بلور ۔
Zone freight rate Adjective منطقائی شرح بار برداری ۔
Zone of audibility Noun منطقات سموعیت ۔
Zone of interior Noun میدان جنگ کا وہ حصہ جس کو میدانِ جنگ میں شامل نہ کیا جائے ۔
Zone of sphere Noun منطقہء کرہ ۔
Zone plate Noun ایک قسم کا شیشہ جس کے ذریعے شعاعوں کو انعکاس کے بعد ایک نقطے پر لاکر جمع کیا جاتا ہے ۔ منطقاتی لوح ۔ زون پلیٹ ۔