English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zontal integration ضمنی انضمام ۔
Zonula Noun ( تشریح ۔ حیوانیات ) حلقیزہ ۔ چھوٹا حلقہ ۔
Zonula ciliaris Noun ( حیوانیات ) ہدبی حلقیرہ ۔ حلقیزہ مژگان ۔
Zonular Adjective پیٹی یا پٹکے کا ۔ پیٹی یا پٹکے کا سا ۔
Zonule Noun چھوٹا حلقہ ۔ پیٹی ۔ پٹکا یا کمر بند ۔ منطقچہ ۔
Zonule of zinn Noun عدسہ چشم کا رباط تعلیقی ۔
Zonulitis Noun چھوٹے زون کی سوزش
Zonulolysis Noun زونولاسلی ایرَس کی شَکِستَگی
Zonulotomy Noun پلکوں کے چھوٹے زون کو شگاف لگانا
Zonunolysis Noun چھوٹے زون کا کسی خامرہ کی وجہ سے تحلیل ہونا
Zonurus Noun باغِ حیوانات ۔ چڑیا خانہ ۔ چڑیا گھر جانور خانہ ۔
Zoo Noun جانور خانہ ۔ چڑیا گھر ۔ چڑیاں خانہ ( خصوصاً لندن کا ) ۔
Zoo Noun جانور خانہ ۔ چڑیا گھر ۔ چڑیاں خانہ ( خصوصاً لندن کا ) ۔
Zoo administration take care of their food health and living conditions
Zoo administration takes care of their food health and living conditions
Zoo al qarnain p b u h hazrat e zulqarnain
Zoo geagraphic حيوانی جُغرافِيائی ۔
Zoo geographer Noun حیوانی جغرافیہ دان؛ ماہرِ جغرافیہ حیوانی۔
Zoo geographic حیوانی جغرافیائی۔
Zoo geographical Adjective حیوانی جغرافیانہ۔
Zoo geographically Adverb حیوانی جغرافیائی طور پر۔
Zoo geography Noun حيوانی جُغرافِيا ۔ جانوَروں کی جُغرافِيائی تَقسيم کا عِلم ۔
Zoo is in the east Phrase چڑیا گھر مشرق کی جانب ہے
Zoo jeography Noun حیوانی جغرافیہ؛ جانوروں کی جغرافیائی تقسیم کا عِلم۔
Zoo phobia Phrase جانوروں کا خوف
Zooagglutinin جانوروں مثلا سانپ وغیرہ کے زہر کا ایک جز جو خون کے سرخ اجزا کو آپس میں چپکا دیتا ہے ۔
Zooamylon Noun حیوانی نشاستہ ۔
Zooanimal جانور ۔
Zooban Name ذوبان ۔ گزارش ۔
Zoobenthos Noun سمندر کی تہ میں رہنے والے حیوانات کی زندگی ۔