English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zoobiotic Adjective حیوان حیاتی ۔ حیوانی ۔
Zooblast Noun حیوان نہوض ۔
Zoocarp Noun حیوان ثمر ۔
Zoocaulon Noun حیوانی شجریہ ۔
Zoocecidium Noun پودوں کی ایک بیماری ۔
Zoochemia Noun کیمیاۓ حیوانیہ
Zoochemical Adjective حیوان کیمیائی ۔
Zoochemistry Noun کیمیائے حیوا نی ۔ حیوانی کیمیا ۔ جس میں اجسام حیوانی کے کیمیاعی اجزاء کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔
Zoochlorella Noun ایک قسم کی سبز رنگ کی سمندری کائی ۔
Zoochore Noun ( نباتیات) حیوانی نشر ۔ نبات حیوانی ۔ نشر ۔
Zoochoric Adjective حیوان نشری ۔ حیوان انتشاری ۔
Zoochorous Adverb حیوان نشر گردہ ۔ حیوان انتشاری ۔
Zoochory Noun حیوانی نشر ۔
Zoocultural Adjective حیوانات پروری کا یا اس متعلق ۔
Zooculture Noun حیوانات پروری ۔
Zoocyst Noun حیوانی انبان ۔
Zoodendrium Noun حیوان شجریہ ۔
Zoodermic Noun جلدی پیوند کاری میں انسان کو حیوان کی جلد کا ٹکڑا لگانا
Zooea Noun حیاتہ ۔ زُوِیا ۔
Zooecial Adjective حیوان کوٹی ۔
Zooecium Noun حیوان کوٹ ۔ حیوان خانہ ۔
Zooecology Noun علم معیشت حیوانات کی ایک شاخ ۔
Zooerastia محب حیوان جانور سے بد فعلی کرنا ۔
Zooful Noun چڑیا خانے کو بھرنے کے لئے معقول تعداد ۔
Zoogamete Noun حیوان گمٹہ ۔ حرکیہ ۔ ذواجہ ۔
Zoogamy Noun حیوان ذواجی ۔ توالد و تنا سلِ حیوانی ۔
Zoogenesis Noun حیوانی تولید ۔
Zoogenic Adjective حیوانی تولید سے متعلق ۔ عقیدہء تولید کا ۔
Zoogenous حیوانات سے حاصل کردہ ۔
Zoogeny Noun حیوانی تولید ۔ عقیدہء تولید ۔