zone refining – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

منطقی تصفیہ ۔ دھات کار ی میں دھاتوں کو صاف کرنے یعنی خالص بنانے کا طریقہ ۔ اسے اس وقت زیر عمل لایا جاتا ہے جب کوئی دھات سو فیصد خالص درکار ہو ۔ مثلاً نیم موصل کی حیثیت سے استعمال کے لیے ہمیں خالص سلیکون اور جرمئیم کی ضرورت ہوتی ہے ۔ یہ عمل اس بنیاد پر مرتب ہوتا ہے کی آلودگیاں مختلف شرح پر سیال میں دھات کی ٹھوس حالت میں حلپذیر ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

زون ریفائنگ : صاف کرنے کی ایک تکنیک جس میں ایک گرم ہونے والی تار کو کسی ٹھوس ( مثلاً بھرت ، دھات یا دھات نما ) میں سے ایک سرے سے دوسرے سرے تک آہستہ آہستہ گزارا جاتا ہے ۔