English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zoilism Noun انتقاد معاندانہ ۔ ذ ﺅ یلیت ۔ ذوئی لس کی طرح شدید و متعصبانہ تنقید ۔
Zoilist Noun ذوئی لس جیسا شدید و متعصب تنقید نگار ۔
Zoilus Noun ہومر کے ایک شدید تنقید نگار کا نام ۔
Zoisia Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Zoisite Noun ایک قسم کی دھات ۔
Zoisitez زوبسائٹ؛کیلسیم ایلومنیم سلیکیٹ جو قائمہ معنی قلموں میں پایا جاتا ہے۔
Zoism Noun ( فلسفہ) روح حیاتیت ۔
Zoist Noun ( فلسفہ ) معتقد روح حیاتیت ۔
Zokor Noun کوہ التائی کا کترنے والا جانور جو چھچھوندر جیسا معلوم ہو تا ہے ۔
Zolaesque Adjective عریاں نگاری کا ۔
Zolaism Noun عریاں نگاری ۔ و ہ حقیقت نگاری جس میں گندے واقعات صاف صاف لکھ دیئے جائیں ( فرانس کے مشہور ناول نگار زولا کی نسبت سے ) ۔
Zolaist Noun عریاں نگار ۔
Zolaistic Adjective عریاں ( عبارت یا طرز تحریر ) ۔
Zolikoferia stocksiana Noun چکان ، پٹھاندی
Zolism Noun فحش گوئی ۔ عریاں نگاری ۔ اخلاق باختہ تحریر ۔
Zollernia Noun برازیل کا ایک درخت جس سے تختے نکالے جاتے ہیں ۔
Zollinger ellison syndrome Noun لَبلَبی آئیلیٹس آف لینگَر ہانز کا السَری ناسُور
Zollinger ellison syndrome Noun لَبلَبی آئیلیٹس آف لینگَر ہانز کا السَری ناسُور
Zollner illusion Noun نظر کا فریب جو خطوط زولنر سے پیدا ہوتا ہے ۔
Zollner s lines Noun زولنر کے نظر فریب متوازی خطوط ۔
Zollners lines
Zollverein Noun اتحاد محاصل ۔ چنگی ایکا ۔ محصول اتحاد ۔ محصولی رابطہ ۔ ایسے ممالک یا حکومتوں کا اتحاد جو غیر قوموں سے مال پر یکساں شرح پر محصول لیتی ہے اور عموماً ایک دوسرے کے مال پر درآمد کا محصول نہیں لیتیں ۔
Zolotnik Noun روس کا ایک باٹ جو ۶۶۶ ۔۳ گرام کے برابر ہوتا ہے ۔
Zombi Noun مغربی افریقہ ۔ ہائٹی اور جنوبی امریکا کے وودو ( woodoo) مذہب کے عقید تمندوں کی سانپ کی دیوی ۔فوق الفطرت طاقت جو مردوں کو زندہ کر سکتی ہے ۔ مردہ جو زندہ کر دیا گیا ہو ۔ وہ شخص جو ایک زندہ کی ہوئی لاش کی طرح معلوم ہوتا ہو ۔ ایک قسم کی شراب جو کئی طرح کی شرابو ں کو ملا کر بنائی گئی ہو ۔
Zombie Noun بھل رس؛ گڑ کی شراب اور انگریزی شراب کو ملا کر بنایا گیا مخلوط
Zombie zombi
Zombiiem Noun مسلک زومبی؛
Zombiism Noun مَسلَک زومبی ۔
Zomotherapy Noun گوشت کی یخنی سے علاج ، گوشت کے عرق سے علاج
Zomotherzpy Noun ( طب ) عرق اللحمی علاج ۔