English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yahoo Noun بن مانس ۔ حیوان شکل انسان ۔ حیوان مانس ۔ یا ہو ۔
Yahooism Noun یاہو کے طور طریقوں کی خاصیت ۔
Yahuda Name یہودا: حضرت عیسیٰ کے ایک حواری کا نام ۔جس نے حضرت عیسی کو پکڑوایا تھا،ایک خیال یہ بھی ہے کہ اس کی شکل عیسیٰ جیسی ہوگئی تھی،تواس لیے اُسے سولی پر چڑھا دیا گیا اور عیسی بچ گئے ۔
Yahweh yahve yahwe
Yahwism Noun يَہُودِيَت ۔ قَديم عبرانيوں کا توحيد پَرستانَہ مَذہَب ۔
Yahwist Noun قدیم عہدنامے کی پہلی چھ کتابوں کے بعض حِصّوں کے ممکنہ مصنف جِنھوں نے خُدا کو مسلسل واہوییہ لکھا ہے ۔
Yahwistic Adjective يَہُوويتی ۔ يَہووَہ کے نام سے مَخصُوص ۔ يَہودِيَت کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
Yahya Name یحییٰ: زندہ رہنے والا ۔ ایک پیغمبر کا نام ۔
Yahyah bin khalid barmaki Noun, Name, Historical عباسیوں کے دوسرے وزیر خالد برمکی کا دانشمند بیٹا، ہارون الرشید کا اتالیق، ہارون الرشید کو خلیفہ بنانے میں اہم کردار بنا، وزارت کے دوران کارہائے نمایاں سر انجام دئے، بعد میں دو بیٹے یکے بعد دیگرے وزیر بنے، بدگمانی کی بنا پر ہارون کے ہاتھوں انجام کو پہنچے۔
Yairyare
Yaje Noun (نباتیات) ایپوسائناسی خاندان کا ایک برازیلی پودا ۔
Yak Noun ملک تبت کا بیل ۔ یاک ۔
Yak yack
Yaka Noun گانگو ندی کے دہانے کے قریب رہنےوالے بنٹو لوگوں کا ایک فرد ۔
Yakan Noun فلپائن کے بسیلان جزیرے میں رہنے والے مورو لوگوں میں سے کوئی ایک ۔
Yakhmoor Name یخمور: لمبا آدمی ۔ گردن والا ۔ ایک سپید سیپی یا کوڑی ۔
Yakin Noun تبت کا ایک جانور جو ہرن سے مشابہ ہوتا ہے ۔ یاکن ۔
Yakitori Noun سیخ پر بھنے ہوۓ مرغ کے تلے ۔ ایک جاپانی کھانا ۔
Yakka Noun کام ۔ محنت ۔
Yakked Verb غیر ضروری چیزوں کے بارے لگاتار باتیں کیں ۔
Yaklace Noun موٹی لیس جو یاک کے بالوں سے بنائی جاتی ہے ۔
Yaksoo Name یکسو ۔ الگ روشن چمکدار عیاں ۔
Yaksu Name یکسو: الگ ۔ ایک طرف ۔ ساکن ۔
Yakta Name یکتا ۔ تنہا طاق ۔
Yakutat Noun الاسکا میں یاکوٹاٹ خلیج کے آس پاس رہنے والے ٹنگٹ لوگ ۔
Yakutat bear Noun یاکو خلیجکے آس پاس کا ایک بڑا بھورا بھالو ۔
Yakutat hut Noun لکڑی کے تختوں کی بنائی ہوئی ایک عارضی چوکور جھونپڑی ۔
Yaldram Name یلدرم ۔ بجلی سلطان بایزید کا لقب ۔
Yaldrem Name یلدرم: بجلی ۔ برق ۔
Yale Noun ایک افسانوی جانور جس کو سینگیں اور ہاتھی جیسے دانت ہوتے ہیں ۔