English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yaaseen Noun يٰسِين ﷺ ۔ حضور پاکﷺ کا ايک بابرکت نام ۔
Yab Name یاب ۔ یافتن کا امر ۔ پانا ۔ فیض یاب ۔ کامیاب ۔
Yabandah Name یابندہ: پانے والا ۔ حاصل کرنے والا ۔
Yabber Verb بات چیت کرنا ۔ گفتگو کرنا ۔
Yabbi Noun تسمانی بھیڑیا ۔
Yabby Noun میٹھے پانی کی چھوٹی کیکڑ یا جھینگا مچھلی ۔
Yabbyyabbiy
Yaboa Noun مچھلی کھانے والا ایک جانور جو رات کو نمودار ہوتا ہے ۔
Yaboo Noun افغنستان اور ایران اور ان سے متصل ممالک میں پائے جانے والے بڑے ٹٹو اور چھوٹے تنومند گھوڑے ۔
Yacal Noun خصوصاً فلپائن میں پائے جانے والے ایک درخت کی زردی مائل بھورے رنگ کی لکڑی ۔ ایک درخت جس کی لکڑی یا کل کہلاتی ہے ۔
Yacata Noun میکسیکو میں پتھر سے گھرا ہوا مٹی کا ایکتودہ جو شاید رہنے کی جگہ ہے ۔
Yacca Noun جزائر غرب الہند کا ایک سدا بہار درخت یا اس کی لکڑی جو فرنیچر بنانے کے کام آتی ہے ۔
Yacca gum Noun ایک قسم کا گوند ۔
Yacht Noun ایک ہلکی بادبانی کشتی جو عوماً کشتیوںکی دوڑ میں استعمال کی جاتی ہے ۔ ڈونگی ۔
Yacht chair Noun ایک ہلکی پھلکی موڑنے والی بازودار کرسی ۔
Yacht club Noun کشتی دوڑ کا کلب ۔
Yacht ensign Noun پبلک کا لنسنس دار بجرے جس میں امریکی قومی نشان کے جیسے جھنڈے لہراتے ہیں جس میں تیرہ ۔
Yacht rope Noun بہتریں قسم کی دوڑی جو نرم و نفیس سفید منیلا ریشوں سے بنائی جاتی ہے ۔
Yacht shipg Adjective بادبانی کشتی ۔
Yachtie Noun بادبانی کشتی کا ملّاح مرد یا عورت ۔
Yachting Noun کشتی دوڑ میں شریک ہونا یا کشتی میں دریا کی سیر کرنا ۔
Yachtsman Noun ناو دوڑ میں شریک ہونے والا ۔ ناو چلانے والا ۔
Yachtsman shipg Verb کشتی کا مالک کشتی چلانے والا ۔
Yachtsmanship yatchmanship
Yachty Adjective بجرا ۔ ڈونگی یا کشتی جیسا یا اس کے لائق ۔
Yadan Name یدان: اللہ کا ہاتھ۔
Yaday Name یدے: تکیہ کلام ۔
Yadeen Name یدین ۔دونوں ہاتھوں ۔
Yadhuman Name یدھمان ۔ سورما ۔ لڑنے والا سپاہی ۔
Yadin Name یدین: دونوں ہاتھ۔