English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yale blue Noun ایک گہرا نیلا رنگ ۔
Yale lock Noun دروازوں وغیرہ کا ایک قفل جِس میں دندانے دار چپٹی جالی ایک اسطوانے جیسی ڈھولکی میں گھومتی ہے ۔
Yalmaz Name یلماز: ناقابل شکست ۔
Yalnaz Name یلناز ۔ بے مثل لاثانی یکتا بے نظیر ۔
Yalnaz begum Name یلناز بیگم ۔ بے مثل خاتون بے نظیر خاتون ۔
Yalnaza Name یلنازہ ۔ بے نظیر بے مثل ۔
Yalraz Name یلرز: سنہرا کرنا ۔ ستارہ ۔
Yalud Adjective اچھی تندرستی کا ۔قوی صحت کا ۔
Yam Noun ( نباتیات) ایک قسم کی ترکاری ۔
Yam bean گرم ملکوں کا گول جڑ کا پودا ۔
Yam family Noun یام ( yam ) جنس کی جڑی بوٹیوں اور جھاڑیوں کا ایک خاندان ۔
Yam stick Noun سخت لکڑی کا ایک لمبا نوکدار ڈنڈا جس سے آسٹریلیا کی دیسی عورتیں زمین کھودنے کا کام لیتی ہے ۔
Yam vine Noun انگور کی بیم ۔ تاک یا یام پودے کی چڑھنے والی ڈنڈی ۔
Yama Noun عزرائیل (ہنود کے اعتقاد میں ) ارواح کا دیوتا جو مردوں کے اعمال کی جانچ کرتا ہے ۔
Yamaak Name یماک ۔ ایک شنہشاہ کا نام ۔
Yamacraw Noun سکو جین لوگوں کی ایک ہندوستانی قوم جو سوانا (savannah ) اور جارجیا ( georgia) کے ساحل پر بستی تھی ۔
Yamak Name یماک: ایک شہنشاہ کا نام ۔
Yamam Name یمام ۔ مقصد ۔ ارادہ ۔
Yamama Name یمامہ ۔ جنگلی کبوتر ۔
Yamami Noun ایک جاپانی بڑا ریشم کا کیڑا ۔
Yaman Name یمن ۔ سعادت ۔
Yamanai Noun برما کا ایک درخت جس کی لکڑی سخت ہوتی ہے ۔
Yameeha Name یمیحہ ۔ ارادہ کرنے والی ۔
Yameem Name یمیم ۔ ارادہ کرنے والا ۔
Yameen Name یامین ۔ سیدھا ہاتھ ۔
Yameena Name یمینہ ۔ سیدھی چلنے والی ۔
Yamel Noun یام ہل (yamhil) ندی کی وادی میں بسنے والے یامل لوگ ۔
Yamen Name یامن:سیدھے ہاتھ کی جانب ۔
Yamen yamun
Yamena Name یامینہ ۔ سیدھے ہاتھ والی ۔