English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yadullah Name یداللہ: اللہ تعالی کا ہاتھ۔
Yadya Name ہدیہ ۔ تحفہ سوغات ۔
Yae Adjective (اسکاچستان) ایک ۔
Yafa Name یافہ ۔ حاصل ہونے والی شے ۔
Yafah Name یفاع: اونچی زمین۔ بالائی زمین۔ بلند مقام۔
Yafar Name یافر ۔ آرٹ ۔
Yafat Name یافت ۔ فائدہ ۔ آمدنی ۔ نفع ۔
Yafay Name یافع: کمبا تڑنگا جوان ۔
Yafer Name یافر : گلکار ۔ نقاش ۔
Yaff Noun (اسکاچستان) کتے کے بھونکنے کی آواز ۔
Yaffilyaffle
Yaffle Noun سبز رنگ کا ہُدہُد ۔
Yafra Name یافرہ ۔ مصورہ ۔
Yaft Name یافت: کمائی ۔ نفع ۔ آمدنی ۔ بچت ۔
Yafta Name یافتہ ۔ پائی ہوئی چیز ۔
Yagana Name یگانہ ۔ تنہا اکیلا ۔
Yagara Noun آسٹریلیا کے قدیم باشِندوں کی ایک زُبان جو معدوم ہو چُکی ہے ۔
Yager Noun ایک رائفل ۔ جرمن پلٹن (خصوصاً رائفل پلٹن ) کا سپاہی ۔
Yaghma Name یغما ۔ تاراج ترکستان کے ایک شہر کا نام ۔
Yaghman Name یغمان: مال غنیمت ۔
Yaghmanaz Name یغماناز ۔ بہرام گور کی بیوی کا نام جو خاتون چین کی بیٹی تھی ۔
Yaghus Name یغوث: قوم نوع کا ایک بت ،جس کو فریاد رسی کا دیوتا سمجھا جاتا تھا ۔
Yagi Noun ایک بہت طاقت وار ہوائیہ یا ریڈیو ۔
Yagi aerial Phrase ویگی ایریل : ایریل کی ایک قسم ۔
Yagi antenna Noun ایک بہت حسّاس یک سمتی ریڈیائی ہوائیہ ۔ ایک محجوز سہارے پر چھوٹی چھوٹی سُلاخوں پر مُشتمل ۔
Yagi yagi antenna
Yagona Name یگونہ : برابر ۔ ایک جیسا ۔ یکساں ۔
Yagoona Name یگونہ ۔ یکساں برابر ایک سا ۔
Yagua Noun (نباتیات) تاڑ کی قسم کا ایک امریکی درخت ۔
Yah Interjection اونہہ ۔ ( تحقیر کے موقع پا آتا ہے ) ۔