English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yami Noun فارموسا کے قریب botel tobago island میں بسنے والی ایک ملیشیائی قوم ۔
Yamim Name یمیم: ارادہ کرنے والا قصد کرنے والا ۔
Yamima Name یمیمہ ۔ نیت کرنے والی ارادہ کرنے والی قصد کرنے والی ۔
Yamin Name یامین: داہنا ہاتھ۔ ۔ سیدھا ہاتھ۔ امین ۔ امنت دار ۔
Yamin ud dola
Yamina Name یمینہ ۔ سیدھی جانب چلنے والی ۔
Yammer Verb گریہ وزاری کرنا ۔آہ ونالہ کرنا ۔آہ وفغاں کرنا ۔
Yammered Verb چلایا بلند آواز سے
Yammerer Noun فَريادی ۔ ماتَم گُسار ۔
Yamna Name یمنہ ۔ برکت سعادت ۔
Yamnah Name یمنہ ۔ سیدھی طرف دائیں جانب ۔
Yamp Noun کیرم (carum ) جنس کا ایک شمالی امریکی پودا جس کی جڑیں گودے دار ہوتی ہیں اور کھانے کے کام میں آتی ہیں ( جیسے ہندوستان کا آلو ) ۔
Yampee Noun ایک قسم کا چھوٹا امریکی آلو جس کا چھلکا ذرد ہوتا ہے (cush ush) ۔
Yamstichick Noun ڈاک گھوڑا ہانکنے والا ۔ڈاک گھوڑا سوار ۔ ڈاک گھوڑا والا ۔
Yamstock Noun سینٹ ہلینا کے باشندے کا لقب ۔
Yamun Name یمن: برکت ۔ سعادت ۔
Yana Noun شمالی کیلیفورنیا کی پٹ ندی کی وادی میں بسنے والی ایک ناپید ہندوستانی قوم ۔
Yanacona Noun پیرویا ( peruvia ) یا بولیویا ( bolivia) ریاست کا ہندوستانی غلام یا نوکر ۔
Yandy Noun, Verb ایک خاص انداز سے پھٹک کر گھاس کے بیجوں کو پھوک سے الگ کرنا ۔
Yang Verb جنگلی بطخ کا قدرتی آواز نکالنا یا قدرتی آواز میں بولنا ۔
Yang shao Adjective شمالی چین کے پتھر اور کانسے کے عہد کی تہزیب کا یا اس سے متعلق ۔
Yangchow Adjective چین کے شہر یانگ چو کے مروجہ طور طریقے اور طرز وانداز کا ۔
Yanggonayaqona
Yangkin Noun ایک چینی آلہء موسیقی ۔
Yangko Noun چینیوں کا ناچ اور گانا جو بوتے وقت ہوتا ہے ۔
Yangtao Noun چینی انگور کی بیل کی ایک قسم ۔
Yani Name ینی ۔ جوان عورت دوشیزہ ۔
Yank Verb جھٹکا دے کر کھینچنا (گھاس پھوس وغیر ہ کو) ۔
Yanked Verb کسی کو اچانک جھٹکے سے کھینچا ۔
Yankee Noun امریکہ کا شہری ۔ امریکی ۔