yahuda – Meaning and Explanation

Part of speech : Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

یہودا: حضرت عیسیٰ کے ایک حواری کا نام ۔جس نے حضرت عیسی کو پکڑوایا تھا،ایک خیال یہ بھی ہے کہ اس کی شکل عیسیٰ جیسی ہوگئی تھی،تواس لیے اُسے سولی پر چڑھا دیا گیا اور عیسی بچ گئے ۔

🔹 Roman Urdu