English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yegg Noun ( امریکا عامیانہ ) سفری چور ۔ تجوری توڑ کر چوری کرنے والا ۔
Yegg yeg yeggman
Yeh Noun جاپان کا معیاری سِکّہ ۔
Yeh he is in the lock up
Yeibichai Noun ایک مذہبی رسم کی ادائیگی جو یبیچائی ناچنے والے کیا کرتے ہیں ۔
Yeld Adjective ( جانور) بانجھ ۔ جو بچہ پیدا نہ کر سکے یا پیدا کرنے کے لائق نہ ہو ۔ ( مویشی) جو دودھ نہ دیتی ہو ۔
Yelek Noun ایک لمبی صدری یا واسکٹ جو ترکی عورتیں پہنتی ہیں ۔
Yelk Adjective انڈے کی زردی ۔
Yell Verb گرجنا ۔ نعرہ لگانا ۔
Yelled Verb شدت سے چلایا ۔
Yellow زرد پیلا ۔
Yellow adder tongue Noun یورپ کا ایک پودا یا جھاڑی جس کے پھول ذرد رنگ کے ہوتے ہیں ۔
Yellow admiral Noun ایک قسم کا پودا ۔
Yellow alders Noun ذرد رنگ کے پھولوں کی ایک امریکی جھاڑی ۔
Yellow alert Noun ( دشمن کے ہوائی جہاز سے ) خطرے کا ایک سگنل ۔
Yellow ammonium sulphide زرد امونیم سلفائیڈ ۔ ایک پولی امونیم سلفائیڈ زرد رنگ رکھتا ہے ۔ پارے کو ہوا یا اکیسجن میں اس کے نقطہ ابال پر گرم کرنے سے مرکیورک ایسڈز کو گرم کرنے سے ایک سرخ مواد بنتا ہے ۔ یہ دو حالتوں میں پایا جاتا ہے ۔ یعنیسرخ اور زرد رنگوں میں فرق ان دونوں حالتوں کی جسامت کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ یہ پانی میں غیر حل پذیر ہے لیکن مرتکز گرم ہائیڈروکلورک ایسڈ میں تحلیل ہو جاتا ہے ۔ زہریلا مادہ ہے اور آشوب چشم میں زرد مرہم بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ پینٹس میں پگمنٹ کی حیثیت سے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔
Yellow angle fish Noun گرم سمندروں کی ایک مچھلی ۔
Yellow ant Noun گھاس میں رہنے والی ذرد رنگ کی چیونٹی ۔
Yellow archangel Noun ایک طرح کا یوریشیائی عقربیہ یا بچھناک جِس پر زرد پھول آتے ہیں ۔
Yellow arsenic Noun ( کیمیا) ہڑتال ۔ ذرد سنکھیا ۔
Yellow ash Noun ایک امریکی درخت جس کی لکڑی ذرد رنگ کی ہوتی ہیں ۔
Yellow asphodel Noun ذرد رنگ کے پھولوں کا ایک درخت ۔
Yellow atrophy Noun سوکھے کی بیماری جس میں جسم ذرد ہو جاتا ہے ۔
Yellow azalea Noun اذلیا جنس کا پودا ۔
Yellow bellied terrapin زرد پیٹ والا کچھوا ۔
Yellow belly
Yellow berries Noun زرد گوندنی ۔
Yellow bile Noun صفرا ۔ جِسم کی چار مفروض رطوبتوں میں سے ایک جو انسان کو ترش رو ، تنگ مزاج اور چڑ چڑا بنا دیتی ہے ۔
Yellow bill Noun زرد چونچ والی چڑیا ۔
Yellow billed cuckoo Noun شمالی امریکا کی کوئل ۔