English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yearly meeting Noun سالانہ جلسے کی نشست ۔
Yearn ترسنا آرزو کرنا ۔
Yearned Adjective غم زدہ ۔ آرزو مند ۔
Yearner Noun اِشتِياق رَکھنے والا ۔
Yearnful Adjective غمگین ۔اشتیاق مند ۔
Yearning Noun اشتیاق ۔آرزو ۔ تمنا ۔ دلی خواہش ۔
Yearningly Adverb اشتیاق یا آرزو کے ساتھ ۔
Years Noun عمر ۔
Years ago once he wrenched his foot
Years hence may be boys of that sort will be coming here a few of them st any rate
Yeas and nays Noun خمیر ۔ جامن ۔ مُختلف یک خلوی سمارہ غوں میں سے کوئی جن میں نباتی تولید اکھوا پھٹنے یا انشقاق سے ہوتی ہے ۔
Yeast Adjective خمیر ۔
Yeast artificial chromosome Phrase نقطہ مغلوبیت : اگر کسی میٹریل کی سلاخ یا تارکارفتہ رفتہ تناﺅ بڑھایا جائے ۔
Yeast cake Noun خمیر کی ٹکیا یا پپڑی ۔
Yeast conscience Adjective پُر بیجان ۔
Yeast fungus Noun فطر نہی ، خمیر
Yeast globules Noun خمیر کی گولیا ں ۔
Yeast imagining Adjective پُر اضطراب ۔
Yeast plant Noun پودا جس میں خمیر حاصل ہو ۔
Yeast powder Noun ( کیمیا) سفوف خمیر ۔ ایک سفوف جوائے میں خمیر پیدا کرنے کے لئے ملایا جاتا ہے ۔
Yeast spot Noun پودوں کی ایک بیماری ۔
Yeastiness Noun تخمیر ۔ ( عضویات) ہیجان ۔اضطراب ۔ فضول گوئی ۔ چھچھورا پن ۔ سطحیت ۔
Yeasts خمیر خوردبینی: جسیمہ انسانوں کے لیے نہایت مفید ہے ۔ اسے تخمیر کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ بیئر اور شراب بے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ خمیر انزائمر پر مشتمل ہوتے ہیں جو شوگر پر اثرانداز ہوتے ہیں ۔
Yeasty Adjective خمیر کی طرح جھاگ دار ۔ کلف دار ۔ اپھان کی حالت ۔ پُر ہیجان ۔ پُر اضطراب ۔ باتونی ۔ بکی ۔ فضول گو ۔سطحی ۔بے مغز ۔ چھچھوری ( باتیں وغیرہ ) ۔
Yeatmanite Noun ایک کمیاب دھات ۔
Yed Noun یکہ ( ستارہ) ۔
Yed granules Noun ( حیوانیات ) ماریزے ۔
Yedda Noun پیال ۔بھوسا ( ہیٹ بنانے کے لئے ) ۔
Yeddo spruce Noun مشرقی ایشیا کا ایک سدا بہار درخت ۔
Yeffle Noun سبز ہُدہُد۔ سبز رنگ کا کٹھ پھوڑ پرندہ