English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yellow champa Noun چمپا
Yellow charlock Noun ذرد پھول والا جنگلی پودا ۔
Yellow chestnut aok Noun شاہ بلوط کے درختوں کی ایک جنس ۔
Yellow cinchona Noun ذرد پھولوں والا ایک پودا ۔
Yellow cleavers Noun ایک جنگلی بوٹی ۔
Yellow clover Noun ایک قسم کی گھاس ۔ تپتیا گھاس ۔
Yellow clover aphid Noun پودوں کا ایک کیڑا ۔
Yellow cobra Noun ذرد رنگ کا ناگ ۔
Yellow cockscomb Noun شخشخیہ ( درخت جن کے بیج خول میں آواز دینے لگتے ہیں ) کمک بیجیا ۔
Yellow copper ore Noun تانبے کی ذرد کھچدھات ۔ تانبےکا چقماق ۔
Yellow copperas Noun ذرد رنگ کی ایک دھات ۔
Yellow corydalis Noun ذرد پھول دار بوٹیوں کی ایک جنس ۔
Yellow cotton wood Noun ایک امریکی درخت ۔
Yellow cress rorippa Noun rorippa جنس کا ایک پودا ۔
Yellow cross Noun جنگ میں استعمال کی جانے والی ایک قسم کی گیس ۔
Yellow crown Noun شمالی امریکا کی نغمہ سنج چھوٹی چڑیوں کی ایک جنس ۔
Yellow crowned night heron Adjective امریکی بگلا ۔
Yellow cup Noun گل اشرفی ۔ گل آلالہ ۔
Yellow cypress Noun ایک قسم کا سرو ۔
Yellow daisy Noun زرد سوسن ۔ سیاہ آنکھوں والی سوسن ۔
Yellow day lily Noun ( نباتیات) ذرد زنبق دشتی ۔
Yellow deal Noun اسکاچ صنوبر اور سرخ صنوبر کی لکڑی ۔ زرد صنوبر کی لکڑی ۔
Yellow devil Noun ذرد پھول دار گھاس پات ۔
Yellow dip Noun تارپین کے یکسالہ درختوں سے تارپین نکالتے وقت نکلنے والی روغنی رال ۔
Yellow dirt Verb سونا ۔
Yellow dock Noun ( حیوانیات) بل دار ۔دُمچی ۔پیچ دار دُمچی ۔
Yellow dog Noun نکما آدمی کا یا اس سے متعلق ۔
Yellow dog contract Noun ملازمت کا اقرار نامہ جس کی رو سے ایک ملازم مزدور اپنی ملازمت کی مدت تک کسی انجمن مزدور ان کا ممبر نہیں بن سکتا ہے ۔
Yellow dog contract Noun ملازمت کا اقرار نامہ جس کی رو سے ایک ملازم مزدور اپنی ملازمت کی مدت تک کسی انجمن مزدور ان کا ممبر نہیں بن سکتا ہے ۔
Yellow dwarf Noun پودوں ( خصوصاً آلو اور پیاز ) کی بیماری جس میں پتے ذرد ہونے لگتے ہیں ۔