English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yellow billed magpie Noun ایک یورپی پرندہ جس کی دُم لمبی نوکدار پَر سیاہ و سفید اور چونچ زرد رنگ کی ہوتی ہے ۔ ایک قسم کی مینا ۔
Yellow billed tropic bird Noun گرم ملک کی ایک چڑیا ۔
Yellow birch Noun زرد چھال والا ایک امریکی درخت جس کی لکڑی فرنیچر بنانے کے کام آتی ہے ۔
Yellow bird Noun زرد چڑیا ۔ صُفاریہ ۔پیلک ۔سُنہری چڑیا ۔
Yellow blight Noun آلو اور ٹماٹر کی ایک بیماری ۔
Yellow bluestem Noun گرم ملک کی ایک گھاس ۔
Yellow body Noun پیلا بدن ۔
Yellow book Noun حکومت کے معاملات کےسرکاری بیانات (رپورٹ) کے کاغذات جو زرد رنگ کی جلد میں مجلد ہوتے ہیں
Yellow box Noun اسٹریلیا کا ایک درخت جس لکڑی زرد رنگ کی ہوتی ہے اور اس سے گوند بھی نکتا ہے ۔
Yellow boy Noun (عام) طلائی سکہ ۔
Yellow boys Noun اشرفیاں ۔
Yellow breasted bunting Noun روس اور سائبیریا کی چھوٹی چڑیوں کی ایک جنس ۔ برقش ۔ ستھرہ ۔ پلچرری ۔
Yellow brush Noun شمالی امریکا کا ایک سبز زرد پھولوں والا پودا ۔
Yellow buckeye Noun شمالی امریکا کا ایک لمبا درخت ۔
Yellow buckthorn Noun شمالی امریکا کی ایک جھاڑی ۔
Yellow bullhead Noun شمالی امریکا کی ایک مچھلی ۔
Yellow bunting Noun ذرد رنگ کی ایک چھوٹی چڑیا ۔
Yellow cala Noun ایک قسم کی سنہری جھاڑی ۔
Yellow cancerroot Noun بے پتوں کی ایک بوٹی ۔
Yellow carabeen Noun امریکا کا ایک درخت ۔
Yellow card Noun زرد کارڈ جو ریفری کھلاڑی کو تنبیہہ کے طور پر دکھاے ۔
Yellow carmine Noun نارنگیوں کی ایک قسم ۔
Yellow cartilage Noun غضروف اصفر ۔ وہ نرم لچکدار ہڈی جو شریان کی دیوار کا کام دیتی ہے ۔ ذرد کری ۔
Yellow catechu Noun کتھا ۔
Yellow catfish Noun شمالی امریکا کی ذرد رنگ کی مچھلیوں کی ایک جنس ۔
Yellow cedar Noun ایک سدا بہار درخت ۔
Yellow ceder Noun سونا پٹی ، پچا گوٹلہ
Yellow cell Noun خلیہء ذرد ۔
Yellow centaury Noun یورپ کی ایک ذرد پھول والی کڑوی بوٹی ۔
Yellow chamomile Noun یوریشیا کا ایک دیرپا چھوٹا پودا ۔ایک بوٹی جو زیادہ دنوں تک سر سبز رہتی ہے ۔