yellow ammonium sulphide – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

زرد امونیم سلفائیڈ ۔ ایک پولی امونیم سلفائیڈ زرد رنگ رکھتا ہے ۔ پارے کو ہوا یا اکیسجن میں اس کے نقطہ ابال پر گرم کرنے سے مرکیورک ایسڈز کو گرم کرنے سے ایک سرخ مواد بنتا ہے ۔ یہ دو حالتوں میں پایا جاتا ہے ۔ یعنیسرخ اور زرد رنگوں میں فرق ان دونوں حالتوں کی جسامت کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ یہ پانی میں غیر حل پذیر ہے لیکن مرتکز گرم ہائیڈروکلورک ایسڈ میں تحلیل ہو جاتا ہے ۔ زہریلا مادہ ہے اور آشوب چشم میں زرد مرہم بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ پینٹس میں پگمنٹ کی حیثیت سے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu