English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Yean | Verb, Interjection | جَننا ۔ بَچہ دينا ۔ جيسے بَکری يا بھيڑ کا ۔ |
| Yeanling | Noun | بُزغالَہ ۔ ميمنا ۔ (صِفت) بھيڑ يا بَکری کے بَچے کے مُتعلِق ۔ |
| Year | سال ۔ | |
| Year after year | Adverb | سال بہ سال ۔ |
| Year and a day | Noun | (قانون) پورے ایک سال کی مدت ۔ |
| Year book | Noun | سالنامَہ ۔ سالانَہ کِتاب ۔ جَنتَری ۔ |
| Year by year | سال بَہ سال ۔ ہَر سال ۔ | |
| Year calender year | — | — |
| Year christian | کلیسائی سال ، جو حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت سے شروع ہوتا ہے ۔ | |
| Year class | Noun | ایک قسم کے جانور کے بچے جو ایک سال کے اندر پیدا ہوں (خصوصاً مچھلیوں کے لئے ) ۔ |
| Year clock | Noun | گھڑی جو ایک بار کنجی دینے پر سال بھر چلے ۔ |
| Year end | — | — |
| Year fiscal | مالی سال ۔ | |
| Year heifer | Adjective | یک سالہ (بچھیا) جو ایک سال کا ہو ۔ |
| Year in and year out | — | — |
| Year in year out | — | — |
| Year long | Adjective | جو ایک سال تک جاری یا باقی یا قائم رہے ۔ سال بھر کا ۔ |
| Year long | Adjective | جو ایک سال تک جاری یا باقی یا قائم رہے ۔ سال بھر کا ۔ |
| Year mind | Noun | فاتحہ خوانی جو کسی مردے کی یادگار منانے کے لئے پہلی یا سالانہ برسی کے موقع پر کی جائے ۔ |
| Year of confusion | Noun | قبل مسیح جب روم میں جو لین کلنڈر رائج ہوا تھا ۔ |
| Year of grace | سنہ عیسوی ۔ رعایتی مہلت ۔ | |
| Year of redemption | Noun | نجات کا سال یعنی سنہ مسیحی ۔ |
| Year old | Adjective | ایک سال پرانا ۔ |
| Year round | — | — |
| Year to year | Adverb | سال بہ سال ۔ ہر سال ۔ |
| Year tutor or coordinator | Adjective | وہ مدرس جس کے ذمہ کسی سال میں سکول کے اندر موجود طلبہ کی تعلیمی ضروریات کے مابین رابطہ کاری ہو ۔ |
| Yearbook | Noun | سالانہ کتاب ۔ سال میں ایک بار شائع ہونے والی کتاب ۔ |
| Yearingly | Adverb | اِشتِياق سے ۔ آرزو سے ۔ |
| Yearling | Noun | وہ جانور جس کی عمر ایک سال سے زیادہ مگر دو سال سے کم ہو ۔ گھڑ دوڑ کے گھوڑے کا بچہ ۔ جو سال پید ائش کی پہلی جنوری سے ایک سال کی عمر کا ہو ۔ |
| Yearly | Adjective | ایک سال کا یا ایک سال سے متعلق ۔یک سالہ ۔ ہر سال کا یا ایک سال کا ۔ سال میں ایک بار واقع ہونے والا ۔ سالانہ ۔ |