English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Wave machine | Noun | موج مشین ۔ تیراکی کے تالاب میں لہریں اُٹھانے کی کل ۔ |
| Wave mark | Noun | ریت کا چھوٹا ماہی پشت ٹیلا جو سمندر کی موجوں سے بن جاتا ہے ۔ |
| Wave mechanics | Phrase | موجی میکانیات : کو آنٹم مکینکس کی ترقی ۔ |
| Wave meter | Noun | موج پیما ۔ |
| Wave motion | Phrase | موجی حرکت کسیواسطے میں پیدا شدہ اس خلل کو کہتے ہیں جس میں اس واسطے کے ذرات باری باری مخصوص وقفوں کے بعد ایک درمیانی جائے وقوع کے ادھر ادھر متواتر دوری حرکت کرتے ہیں ۔ |
| Wave motor | Noun | مّبدائے حرکت انجن جو پانی کی لہروں سے چلتا ہے ۔ |
| Wave number | Noun | موجی عدد ۔ کِسی اکائی فاصلے میں موجوں کی تعداد ۔ |
| Wave of bombings | Adjective | مسلسل بمباری ۔ لگاتار بمباری ۔ |
| Wave of contraction | Noun | محرکہ لگانے کے بعد سے غصے کا مزید سکڑ جانا ہے ۔ |
| Wave of oscillation | Noun | بند عمودی مدار کے گِرد حرکت کرنے والے پانی کے زرَات کی لہر ۔ |
| Wave of stimulation | Noun | سالماتی ارتعاش کی فرضی لہر جو مقام تہیج سے چلتی ہوئی نظر اَتی ہے ۔ |
| Wave of the future | Noun | مستقبل کا روخ ۔ |
| Wave off | Noun | طیارہ بردار جہاز کے افسر کا اترنے والے (ہوائی) جہاز کو اترنے کو منع کرنا اور یہ اشارہ کرنا کہ وہ دوبارہ چکر لگا کر اترنے کی محفوظ کی کوشش کرتا ہے ۔ |
| Wave offering | Noun | یہودیوں کی نذر ونیاز جسے مذہبی تہوار میں اٹھا کر َادھر اُدھر گھمایا جاتا تھا اور بعد پروہتوں کے ذاتی استعمال کے لئے محفوظ کردیا جاتا تھا ۔ |
| Wave packet | Phrase | دیکھو ۔ |
| Wave particle duality | — | — |
| Wave percussion | Noun | سفگمو گرام کی اٹھتی ہوئی لہر |
| Wave system | Noun | گاڑیوں کے نقل وحمل کے ضابطے کا ایک نظام جس میں گاڑیاں رکے بغیر یکساں رفتار سے چلتی ہیں ۔ |
| Wave table synthesis or wavetable synthesis | Noun | ویو ٹیبل سنتھیس ۔ کمپیوٹر سسٹم کے ذریعے ساﺅنڈ ، خاص موسیقی ، پیدا کرنے کا ایک خاص طریقہ کار ۔ |
| Wave theory | Noun | نظریہ تموج نُور ۔ یہ نظریہ کہ روشنی کی ترسیل برقناطیسی امواج کی طرح ہوتی ہے ۔ |
| Wave theory of light | Phrase | روشنی کانظریہ تموج : اس نظریہ کے مطابق روشنی جو توانائی کی ایک قسم ہے ۔ موجوں کی صورت میں چلتی ہے ۔ میکسویل نے روشنی کے نظریہ تموج میں ترمیم کی ۔ |
| Wave train | Noun | سِلسِلہ امواج ۔ برابر کے مابینی فاصلے کی یکے بعد دیگرے امواج کا سِلسِلہ ۔ |
| Wave trap | Noun | دام امواج ۔ |
| Wave vector propagation vector | — | — |
| Wave velocity | Noun | رفتار موج ۔ |
| Wave worn | Noun | لہروں کے ذریعے گھسا ہوا ۔ |
| Waveband | Phrase | دیکھو ۔ |
| Waved | Verb | ہلا ، ہلایا ۔ |
| Waveform | Phrase | شکل موج : موج کی شکل جسے گراف بنا کر واضح کیا جاتا ہے ۔ وقت اور پیر یا ڈک مقدار کی اقدار کو گراف میں دکھایا جاتا ہے ۔ |
| Waveform generator | Phrase | دیکھو ۔ |