wave mechanics – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

موجی میکانیات : کو آنٹم مکینکس کی ترقی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

موجی میکانیات ۔ میکانیاتکا ایک نظام جو کوانٹم تھیوری سے تشکیل دیا جاتا ہے اور ایٹموں اور مالیکیولز کے طرز عمل کی وضاحت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کی بنیاد ڈی بروگلی کا یہ تصور ہے کہ ذرات کے خواص امواج جیسے ہوتے ہیں ۔ موجی میکانیات کوانٹم میکینکس (مقداری میکانیات) کی ایک شاخ اور ماڈرن تھیوری کی بنیاد ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

موجی میکانیات ۔ قدری میکانیات کا ایک شعبہ جو اِبتدائی ذرات کو اِن کی موج نُما خصوصیات کے ذریعے شناخت کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

موجی میکانیات ۔