English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wattleworks Adjective بید کی بنی ہوئی چیزیں ۔ ٹھاٹ ۔ جعفری ۔
Wattling Noun ٹھاٹ ۔ جعفری وغیرہ بنانے کی کھپچی یا ٹہنیاں ۔
Wattmeter Phrase واٹ پیما : ایک برقی سرکٹ میں برقی توانائی کی وائنس میں براہ راست پیمائش کا آلہ ۔
Waugh Adjective (اسکاچستان) بے مزا ۔ پھیکا ۔ غیر دلچسپ ۔
Waught Verb پیما ۔ لمبے لمبے گھونٹ لینا ۔ چڑھا جانا ۔
Waughwaghwah
Waul Verb بلّیوں کی طرح رونا چِلّانا ۔ بلیوں کی طرح چیخنا ۔
Wav Noun ڈبلیو اے وی ۔ ایک فائل ایکسٹنشن جو ویو فارم آڈیو فارمیٹ میں سٹور کی گئی ساﺅنڈ کی شناخت ہے ۔
Wava Noun لہر ۔ موج ۔ ہوا پانی وغیرہ کے ذرات کا تموج جس سے حرارت ۔ روشنی اَواز وغیرہ ۔
Wave لہر لہرانا ۔
Wave acoustics Noun موجی سمعیات ۔ لہری سمعیات ۔
Wave antenna Noun ہوائیہ موج ۔ سمتی ہوائیہ ۔
Wave band Noun بند موج ۔ مُقررہ تعدد اِرتعاش کے اِرد گرِد ارتعاش کا مجمُوعہ ۔
Wave base Noun سمندر جھیل وغیرہ کی وہ گہرائی جہاں موجج کی حرکت غیر محسوس ہوجاتی ہے ۔
Wave built Adjective سمندر یا جھیل کی لہروں کے ذریعہ بنا ہوا ۔
Wave cut Adjective (سمندر یا جھیل کی) لہروں سے کٹا ہوا ۔
Wave energy Phrase موجی پٹی : برقی مقناطیسی طیف میں تعددوں (frequencies) کی رینج ۔
Wave equation Phrase موجی مساوات : موج مکینکس کی مساوات جو موج حرکت کا ریاضیاتی اظہار ہے ۔
Wave form Noun شکل موج ۔
Wave fornt Noun محاذ موج ۔
Wave front Noun محاذ موج ۔ موجی اضطراب میں کوئی سطح جِس میں ایک خاص وقت میں تمام ارتعاشات ایک ہی ہیئت میں ہوتے ہیں ۔
Wave function Noun موجی تفاعل ۔ جو کِسی موجی مساوات کا تعیّن بھی کرے اور موج کے خصائص بھی ظاہِر کر دے ۔
Wave function symboly
Wave guide Noun رھبر موج ۔ دھات کی بنی ہوئی نالیاں جو اعلیٰ تعدد پر برقناطیسی امواج کی ترسیل کے لیے اِستعمال ہوتی ہیں ۔
Wave height Noun موج کی اونچائی ۔
Wave leaved Noun لہورا ، لہوری ، روہیڑا ، روگڑیرا
Wave length Noun لاسلکی لہروں کی لمبائی ، مو ج کاطول ۔
Wave length symbol
Wave like Adjective موج کی طرح کا ۔ موج نما ۔ موج سے مشابہ ۔
Wave line Noun جہاز کے ڈھانچے کا نقشہ ۔