English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Watery grave Noun آبی قبر ۔ سمندر کی تہ جو ڈوبی لاش کا ٹھکانا بنے ۔
Watery respiration Noun تنفس مائی ۔ تنفس آبی ۔
Watery toxigenic Noun آبی اسہال
Wath Noun گھاٹ ۔
Wath a vengeance Idiom شدت سے / تیزی سے ۔
Wathawurung Noun وِکٹوریہ کے قدیم باشِندوں کی زُبان ۔ جو اب مِٹ چُکی ہے ۔
Wather Noun (آئرستان) ۔
Watherby himself was very fatherly and courteous he must have been ill then poor chap for he died during the summer vacation before chips began his first term Phrase ویدربائی خود بھی بہت شفیق اور خلیق تھا وہ بے چارہ شخص شاید اُس وقت علیل بیمار تھا کیونکہ چپس کا اپنا پہلا تعلیمی دورانیہ شروع کرنے سے پہلے ہی گرمیوں کی تعطیلات کے دوران وہ چل بسا تھا ۔
Wats the odds اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔
Watt Phrase واٹ : طاقت کی ماخوذ ایس آئی یونٹ یا اکائی جو ایک جول نی ثانیہ کے برابر ہے ۔ برقی طاقت کی اکائی واٹ کہلاتی ہے ۔
Watt hour Noun واٹ سماعت ۔ ایک گھنٹے میں ایک واٹ کا کام ۔
Watt hour Noun واٹ سماعت ۔ ایک گھنٹے میں ایک واٹ کا کام ۔
Watt hour meter Noun واٹ سماعت پیما ۔
Watt symbolw
Wattage Noun واٹ قُوَّت ۔ واتاژ ۔ واتائیت ۔ بِجلی کی مَقدار جو واٹ میں ناپی جاتی ہے ۔
Wattakia volubilis Noun پکچھکنی
Watteau Adjective فرانسیسی مصور جین واٹو ۔
Watteau back Noun چُنٹ والا گون ۔ عورت کے لمبے ، ڈھیلے ، پوری کمر تک کے گون کی چُنٹیں جو گلے سے نیچے تک ہوتی ہیں ۔
Watteau bodice Noun ووٹوں بوڈس ۔ عورتوں کا سینہ بند یا اندر پہننے کی بنیان جس میں چوکھٹا کھلا گلا اور چنٹ دار اَستینیں ہوتی ہیں ۔
Watteau hat Noun ووٹو ہیٹ ۔ ایک قسم کی زنانہ ٹوپی ۔
Watteauish Adjective ووٹو کے طرز سے مشابہ ۔
Wattle Noun ٹٹی ، جعفری ، ڈالی ، لچکدار چھڑی ۔
Wattle and daub Noun ٹھاٹر اور لپائی ۔ ٹھاٹر کو کہگل سے لیپ پوت کر بنائی گئی دیوار ۔ گھروندا وغیرہ ۔
Wattle bird Noun غبغبی پرند ۔ غبغبیہ ۔
Wattle crow Noun غبغبی کوّا ۔
Wattle extract Noun اَسٹریلیا کے کاشیا کی چھال جو رنگنے کا کام اَتی ہے ۔
Wattle gum Noun سماروغ عربی ۔
Wattlebird Noun آسٹریلیا کے مُختَلِف الاقسام بڑے شہد خور پرندوں میں سے کوئی ایک جِن کے کانوں کے نیچے لوتھڑے لٹکے ہوۓ ہوتے ہیں ۔
Wattled Adjective بغبغہ دار ۔
Wattless Adjective (برقیات) بے واٹ ۔