English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wavefront Phrase محاذ موج : موج حرکت کی راہ میں ملحقہ نقاط کالوکس جو ایک جیسا فیزرکھتے ہیں ۔
Wavefunction Phrase موج تفاعل : موج مکینکس میں مداری الیکٹرونز ایسے ذرات نہیں سمجھا جاتا جو مقررہ مداروں میں گھوم رہے ہوں ۔
Waveguide Phrase مویج : ایک ۔ کھوکھلا دھاتی موصل جس میں سے مائیکرو یا خورد امواج پھیلائی جاسکیں ریڈار میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ وہ آلہ جس کے ذریعے امواج کو ایک مخصوص سمت میں بھیجا جاسکتا ہے ۔
Wavelength Phrase طول موج : کسی موج کی مساوی فیز کے متواتر نقاط کے درمیان فاصلہ ۔ دو قریبی فزازوں یا دو قعریبی نشیبوں کے درمیان فاصلہ کو طول موج کہتے ہیں ۔ وہ مقام جہاں واسطے کے ذرات بلندی پر ہوں فزاز کہلاتے ہیں جبکہ وہ مقام جہاں واسطے کے ذرات بشی پر ہوں تشیب کہلاتے ہیں ۔
Waveless Adjective بے لہر ۔ بے موج ۔ ساکن ( دریا یا سمندر ) ۔
Wavelessly Adjective ساکن طور پر ۔
Wavelet Noun چھوٹی سی موج ۔ مویج ۔ موج صغیر۔ موجک ۔
Wavelike Adjective لہروں کا سا ۔ لہر والا ۔ لہر نُما ۔ لہریا ۔
Wavellite Noun آلومینیم کا اَبدار فاسفیٹ ۔
Wavenumber Phrase دیکھو ۔
Waver Noun بالوں میں گھونگر بنانے والا ( اَدمی یا آلہ) ۔
Wavered Verb لہرایا ، گھمایا ۔
Waverer Noun ڈگمگانے والا ۔ غیر مُستقِل مزاج ۔
Wavering Noun تھرتھراہٹ ۔ پس وپیش کرنا ۔ تذبذب ۔ پس وپیش ۔
Waveringly Adverb تھرتھراتے ہوئے ۔ جھلملاتے ہوئے ۔ پس وپیش کے ساتھ ۔ ڈانواں ڈول طریقے سے ۔
Wavery Adjective لہریا ، متزلزل ، ڈانواں ڈول ۔ متذبذب ۔
Waveson Noun موج آورد اشیاء وہ اشیاء جو جہاز کی تباہی کے بعد سمندر یا دریا میں تیرتی ہوئی نظر آتی ہیں ۔
Waveywavy
Wavily Adverb ابھرتے لچتے ہوئے ۔ لہردار طریقے سے ۔ پیچ وخم کے ساتھ ۔
Waviness Noun اونچا نیچا ہونا ۔ لہردار ہونا ۔ پُرخم ہونا ۔
Wavy Adjective اونچا نیچا ۔ ابھرتا لچتا ۔ لہر دار ۔ لہریا ۔ متموج ۔
Wavy breathing Noun تنفس جس میں سانس دو یا زیادہ حصوں میں ٹوتی ہوئی ہوتی ہے ۔
Wavy respiration Noun تنفس مثموج
Waw Verb بلّی کا میاوں میاوں کرنا ۔
Wawa Noun (امریکی دیسیوں کی زبان میں) جنگی بط ۔
Wawdad Name واﺅداد: شیر ۔ دلیر ۔ نڈر ۔ بیباک۔
Wawl Verb (اسکاچستان) چینخنا ۔ چِلانا ۔
Waws your coat being sewn Phrase کیا تمہارا کوٹ سیا جا رہا تھا ۔
Wawwau
Wax Noun موم ۔ شہد کی مکھی کے علاوہ دوسرے کیڑوں کا موم ۔ موم سے مشابہ مادہ ۔