English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wax and wane Idiom بڑھنا اور کم ہونا ۔
Wax bath Noun غسل مومی
Wax bean Noun فرانسیسی سیم کی ایک قسم ۔
Wax berry Noun موم پودا ۔ myrica جنس کے پودے کا پھل ۔
Wax bill Noun لاک منقار ۔ موم منقار ۔ چھوٹی چڑیوں کی اقسام جن کی چونچ نیم شفاف ہوتی ہے ۔
Wax billed Adjective موم منقار ۔
Wax bird Noun لاکی پرہ ۔ چڑیوں کی اقسام جن کے پروں کا سرا سرخ لاکھ کی طرح ہوتا ہے ۔
Wax bougie Noun شمعہ مومی
Wax candle Noun موم بتّی ۔
Wax cerume Noun کان کا میل ، موم
Wax chandler Noun موم بتی فروش ۔ مومچی ۔ موم بتی بنانے یا بیچنے والا ۔
Wax cloth Noun موم جامہ ( خصوصاً فرش کے لئے ) ۔
Wax doll Noun مومی گڑیا ۔
Wax extractor Noun موم نکالنے کی تدبیر یا مشین ۔
Wax flower Noun مومی گل ۔ موم کا بنایا ہوا پھول ۔
Wax flower plant Noun تگر چاندنی ، تگر
Wax gland Noun مومی غدود ۔ وہ غدود جس سے موم نکلتا ہے ۔
Wax glue ear Noun کان کا میل
Wax gourd Noun ایشیا کا ایک پودا یا اس کا پھل جو کھایا جاتا ہے ۔
Wax graphic Noun حیوانی موم
Wax insect Noun موم زا حشرہ ۔ موم پیدا کرنے والے کیڑے ۔
Wax jack Noun لاکھ پگھلانے والی شمع ۔
Wax leather Noun چمڑا جس کے نیچے کی طرف کالک ۔ تیل و غیرہ لگا ہو ۔
Wax light Noun موم بتی ، مومی شمع ۔
Wax light Noun موم بتی ، مومی شمع ۔
Wax lyrical Adverb پُر جوش انداز میں کسی کے متعلق بات کرنا یا تعریف کرنا ۔
Wax maker Noun شہد کی مکھی جو موم پیدا کرتی ہے ۔
Wax moth Noun مومی پروانہ ۔ جِس کے لاروے شہد کی مکھیوں کے موم پر پلتے ہیں اور مہال کو خراب کرتے ہیں ۔
Wax myrtle Noun کانپھل ۔ موم پودا ۔ ایک قِسم کا پودا جِس سے موم کا سا مواد نِکلتا ہے ۔
Wax oil Noun روغن موم