English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Workmanlike | Adjective | کاریگری کا ۔ استادی کا ۔ |
| Workmanlike workmanly | — | — |
| Workmanly workmanlike | Adjective | دیکھو workmanlike۔ |
| Workmans compensation | — | — |
| Workmanship | Noun | کاريگَر کا فَن يا مُہارَت ۔ ہُنَر مَندی ۔ سَر اِنجام دِيے گَئے کام کی خُوبی يا مَعيار ۔ |
| Workmate | Noun | کام کاج کا ساتھی ۔ کام کاج کا ہمکار ۔ شکنجوں سے لیس کام کرنے کی ہلکی میز جو تہ ہو جاتی ہو ۔ |
| Workmen s compensation | Adjective | متلافی بیمہ مزدوران امریکہ کی بعض ریاستوں ریاستوں میں مزدوروں کا بیمہ جو بذریعہ قانون مروج ہے ۔ |
| Workmens compensantion | — | — |
| Workmens compensation | — | — |
| Workmens compensation insurance | — | — |
| Workout | Noun | مَشق و مُہارَت کا دَور ۔ کِسی مُقابِلے ميں حِصَّہ لينے کی تَياری ۔ |
| Workpeople | Noun | مزدور یا مزدور نیاں ۔ |
| Workpiece | Noun | کار پارہ ۔ بنائی یا گھڑی جانے والی شے جِس پر اوزار یا مشین سے کام کیا جاۓ ۔ |
| Workplace | Noun | جاۓ کار جہاں آدمی کام کرے ۔ دفتر ۔ کارخانہ وغیرہ ۔ |
| Workroom | Noun | کارگاہ کمرہ جس کے اندر کام کیا جاتا ہے ۔ |
| Works contract | Noun | کام کا ٹھیکہ ۔ |
| Works council | Noun | شوراۓ کارکُنان ۔ اجیروں کی انجمن جو کِسی کارخانے وغیرہ کے کارکُنوں کی طرف سے آجروں سے بات چیت کرے ۔ |
| Works manager | منتظم کار ، سربراہ کار ۔ | |
| Works of mercy | ترس ۔ رحم ۔ | |
| Works of supererogation | Noun | اعمالِ نافلہ ۔ اعمالِ صالح جِن کے بارے میں تصوّر کیا جاتا ہے کہ انھیں کرنے سے ثواب اکٹھا ہوتا رہتا ہے اور اس ثواب سے دعاوٴں کے ذریعے گُناہ گاروں کو حِصّہ بخشا جا سکتا ہے ۔ |
| Works water | Noun | اعضائے بول |
| Worksheet | Noun | ورک شیٹ ۔ سپریڈ شیٹ پروگرام میں ایک پیج جو روز اور کالمز میں تقسیم کیا گیا ہو ۔ |
| Workshop | Adjective | فنون کے مضامین کے لیے قائم وہ کمرہ جہاں عملی کام سکھایا جاتا ہے ۔ |
| Workshy | Adjective | انگلستان کام چور ۔ |
| Worksite | Noun | محلِ کار ۔ جہاں کوئی صنعت واقع ہو یا جہاں محنت مزدوری کی جاتی ہو ۔ |
| Workspace | Noun | جگہ جِس میں رہ کر کام کیا جاۓ ۔ مکانیت کار ۔ قِطعہ زمین جِسے تجارتی مقاصد کے لیے بیچ دیا یا کراۓ پر چڑھا دیا گیا ہو ۔ |
| Workstand work table | Noun | دیکھو work ۔ table |
| Workstation | Noun | ورک سٹیشن ۔ ان پٹ ، آﺅٹ پٹ اور کمپیوٹر کے ہارڈ ویئر کا مجموعہ جس کو ایک شخص استعمال کرے ۔ |
| Workstoppage | Noun | کام بندی کام میں رکاوٹ یا تعطل بالخصوص صنعت میں جو عام طور پر ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے ہوتا ہے جو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے کرتے ہیں ۔ |
| Worktop | Noun | تختہ کار ۔ خصوصاً باورچی خانے میں چورس جگہ ۔ |