English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Workfare | Noun | کارِ فلاح ۔ فلاحی نِظام جِس سے فلاح پانے والوں کو کُچھ نہ کُچھ کام بھی کرتا ہوتا ہے یا کِسی قِسم کی تربیت بھی حاصِل کرنی پڑتی ہے ۔ |
| Workfolk workfolks | — | — |
| Workforce | Noun | کارکُن جو کِسی صنعتی ادارے میں مصروف کار ہوں یا کام کے لیے دستیاب ہوں ۔ کار دستہ ۔ |
| Workforee | Noun | مزدو ر و ں کی جماعت جو کسی خاص کام میں لگے ہوں مزدو رو ں کی تعداد ۔ |
| Workful | Adjective | جفا کش ۔ محنتی ۔ |
| Workfulness | Noun | محنت ۔ جفاکشی ۔ دشواری ۔ |
| Workfunction | Phrase | ورفنکشن : ایک ۔ دھات کا ورک فنکشن وہ توانائی ہے جو آزاد الیکٹرانوں کو سپلائی ہوئی چاہیے تاکہ وہ دھات سے نکلنے کے قابل ہوسکیں ۔ |
| Workgirl | Noun | مزدور لڑکی ۔ |
| Workgroup | Noun | صارفین کا ایک ایسا گروہ جو ایک پروجیکٹ پر کام کر رہے ہوں ، خاص طور پر ایل اے این میں ۔ |
| Workhand | Noun | وہ شخص جسے کسی دوسرے نے کام کرنے کے لئے بحال کیا ہو ۔ ملازم ۔ مزدور ۔ |
| Workhorse | Noun | گھوڑا جو بار برادری کے لئے استعمال ہو ۔ محنتی آدمی ۔ |
| Workhouse | Noun | کار خانہ ۔ محتاج خانہ ۔ تادیب خانہ ۔ بچوں کا اصلاحی جیل ۔ |
| Working | Noun, Adjective | بناتا ہوا ۔ کام کرتا ہوا ۔ جاری ۔ عمل ۔ طریق کار ۔ |
| Working alone is best | — | — |
| Working asset | Noun | کاروباری اثاثہ ۔ |
| Working barrel | Noun | گہرے کوئیں یا کان کے پمپ کا استوانہ ۔ |
| Working capital | Noun | سَرمايَہ زيرِ کار ۔ کام چَلانے کے لِيے سَرمايَہ ۔ |
| Working class | Noun | مزدوروں کا طبقہ ۔ |
| Working class | Noun | مزدوروں کا طبقہ ۔ |
| Working contact | Noun | غزا چبانے والے دانتوں کا آپس مین ملنا ، غزا چبانے وقت دانتوں کا آپس میں ملنا |
| Working day | Adjective | کام کے دن یا وقت کا ۔ |
| Working distance receptor | Noun | خوردبین کے شیشے اور معائنہ والے مواد کا درمیانی فاصلہ |
| Working dog | Noun | کتا جس سے بار برادری کا کام لیا جائے ۔ |
| Working drawing | Noun | عملی نقشہ ۔ عمارت کا خاکہ یا نقشہ ۔ |
| Working expenses | کاروباری اخراجات ۔ | |
| Working fire | Noun | آگ جو کافی محنت کے بعد بجھے ۔ |
| Working hole | Noun | شیشہ پگھلانے کی بھٹی کے بازو کا سوراخ جس سے پھگلا ہوا شیشہ نکالا جاتا ہے ۔ |
| Working hours | Noun | اوقات کار ۔ ٹائم ٹیبل ۔ |
| Working hypothesis | Noun | مفروضہ براۓ عمل ۔ عملی یا اختیار کردہ مفروضہ ۔ جِسے کاروائی کی اساس کے طور پر اختیار کیا جاۓ ۔ |
| Working knowledge | Noun | کام چلاوٴ عِلم ۔ اتنا عِلم جو کوئی کام چلانے کے لیے کافی ہو ۔ |