heparin – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دافع انجما دّم ۔ متعدّد پالتو جانوروں کے نسیج ۔ پیجیدہ مادّہ ۔ جگر میں موجود خُون کے انجماد ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیپارین ۔ ایک نامیاتی مرکب جو جگر میں پایا جاتا ہے اور خون کو جمنے سے روکتا ہے ۔ اس پولی سیکرائیڈ میں گندھک اور نائٹروجن پائے جاتے ہیں ۔ اسے شریانوں میں خون بستگی کے علاج کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہیپارین ایک تیزاب جو جگر اور پھیپھڑے کی بافتوں میں موجود ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پھیپڑے یا جگر میں قیزاب کی موجودگی انٹراوینس انجکشن سے یہ انجما د خون کو روکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

جِگَر اور پھَیپھڑے کی بافت میں موجُود ایک تَیزاب

🔹 Roman Urdu