English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
World market عالمی منڈی ۔
World music Noun عالمی موسیقی ۔ پاپ موسیقی جِس میں مقامی یا نسلی عناصر شامِل ہوں ۔ خصوصاً ترقی پذیر دُنیا سے ۔
World old Adjective بہت قدیم ۔
World order Noun خصوصاً بطور عالمی نِظام ۔ جو دُنیا کے معاملات پر قابو رکھے ۔
World people Noun عالمی کارنامہ ۔
World policy Noun عالمگیر پالیسی ۔
World politics Noun عالمگیر سیاسیات ۔
World politicsnn Noun عالمگیر سیا سیات ۔
World power Noun دنیاوی قوت ۔بڑی سلطنت ۔
World psychiatric association Adjective ۱۹۶۱ ء میں قائم ہوئی اس کے مقاصد میں ذہنی بیماری کے مسائل کے علم کا بین الاقوامی فروغ ہے ۔
World record Noun وہ لوگ جو اپنی مذہبی جماعت کے رکن نہ ہوں ۔
World ruler Noun بادشاہ عالم ۔شاہجہاں ۔
World s spirit Noun کائنات ۔حقیقت ۔
World series Noun پیشہ ور میرٹ کا فیصلہ کرنے کے لئے کھیلوں کا سلسلہ۔
World shaking Adjective جس کا اثر پوری دنیا پر ہو ۔
World shaking Adjective جس کا اثر پوری دنیا پر ہو ۔
World soul Noun روح عالم ۔
World splitting Noun لفظوں میں موشگافی کرنا ۔
World state Noun عالمی سلطنت ۔
World war Noun عالمی جنگ ۔
World war 1 Noun پہلی جنگِ عظيم ۔ پہلی عالمگير جنگ ( ۱۹۱۴ تا ۱۹۱۸ٴء )
World war 2 Noun دُوسری جَنگِ عظيم ۔ جَنگِ عالَم گير دوم ۔ يہ جَنگ ستَمبَر ۱۹۳۹ء سے جولائی ۱۹۴۵ء تَک لَڑی گَئی ۔
World weariness Noun زندگی سے تنگ ہونا ۔
World weariness Noun زندگی سے تنگ ہونا ۔
World weary
World wide Noun عالمگیر ۔
World wide Noun عالمگیر ۔
World wise Adjective دنیاوی عقل رکھنے والا ۔
World without end Adjective دائمی ۔ ابدی ۔
Worldful Noun دنیا بھر ۔