English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Working load Noun زیادہ سے زیادہ بار جو پرزہ یا عمارت کاحصہ برداشت کر سکے ۔
Working lunch Noun کاروباری لنچ ۔ جِس میں کھانے پینے کے ساتھ ساتھ کاروباری گفت و شنید بھی جاری رہے ۔
Working majority Noun کثرت عاملانہ ۔
Working man Noun مُلازِم خصوصاً مزدور ۔ کاریگر ۔
Working model Noun عملی نمونہ ۔ متحرک نمونہ ۔
Working mother Adjective وہ ماں جو بچوں کی پرورش کے ساتھ ساتھ کمائی کے لیے بھی جائے ۔
Working order Noun چالو حالت ۔ جِس میں کوئی مشین تسلی بخش طور پر یا کِسی خاص طرح سے کام کرے ۔
Working out Noun مفصل تخمینہ یا اندازہ ۔
Working out Noun مفصل تخمینہ یا اندازہ ۔
Working paper Noun کاغذ جس پر آزمائشی اعداد یاد دارشت وغیرہ لکھتے ہیں ۔
Working papers Noun مُلازِمَت نامَہ ۔ دَستاويزی شَہادَت ۔
Working parts Noun متحرک پرزے ۔
Working party Adjective مخصوص کام پر لگائے گئے لوگ ۔
Working pattern Noun نمونہء عمل ۔
Working plan Noun منصوبہء عمل ۔
Working population Adjective آبادی کا وہ طبقہ جو برسر روزگار ہو ۔
Working room Noun وہ کمرہ جس میں کام کیا جائے ۔ کام کرنے کا کمرہ ۔
Working standaed Noun عملی معیار ۔
Working standard Noun عملی معیار ۔
Working substance Noun (ميکائيات) حَرکی شے ۔ کوئی مادَہ يا شے ، جيسے بھاپ ۔
Working vocabulary زیر استعمال ذخیرہ الفاظ ۔
Working woman Noun مُلازمہ ۔ بر سر روزگار عورت ۔
Workingman Noun کاريگَر ۔ کارکُنوں کی جَماعت کا مَرد رُکَن ۔
Workingorder Noun چالو حالت میں ہو نا ۔
Workless Adjective بے روزگار۔ بے کار
Worklessness Noun بے روز گاری ۔ بے کاری ۔
Workload Noun کام کا بوجھ ۔
Workman Noun مزدور ۔ کاریگر ۔ ماہر گھڑ سوار ۔
Workman lake Adjective اچھے مزدور کی طرح ۔ ماہرانہ ۔
Workman like Adjective اچھے مزدرو کی طرح ، ماہرانہ ۔