English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Workweak Noun ہَفتے کے ايامِ کار ۔ ہَفتے کے دوران کُل ايام يا گھَنٹے جِن ميں کام ہوتا ہے ۔
Workwear Noun کام کاج کا لِباس ۔ ایسے کپڑے جو مُشکل سے گھسیں ۔
Workwoman Noun مزدوزن ۔ کام کرنے والی عورت ۔
Worky Noun مزدور ۔
World Noun دنیا ۔ عالم ۔
World bank Noun عالمی بینک ۔ تعمیر نو اور ترقی کے لیے بین الاقوامی بینک جو مُختلف ممالک کے درمیان مالی تعاون مہیا کرتا ہے ۔
World beater Noun سبھوں پر سبقت لے جانے والا ۔
World beater Noun سبھوں پر سبقت لے جانے والا ۔
World book Noun فرہَنگ ۔ لُغَت ۔ ڈِکشنَری ۔ الفاظِ غائيَہ کا کِتابچَہ ۔
World class Adjective بین الا قوامی معیار کا حامل شخص یاچیز ۔
World class Adjective بین الا قوامی معیار کا حامل شخص یاچیز ۔
World constitution عالمی دستور ۔
World cup Noun عالمی کپ ۔ مُختلف مُلکوں کی فُٹ بال ، کرکٹ وغیرہ کی ٹیموں کے درمیان عالمی سطح کا مُقابلہ ۔
World cup for hockey started in 1971 Phrase ہاکی کا ورلڈ کپ ١٩٧١ میں شروع ہوئی
World cup for hockey started in 1978 bya kistan Phrase ہاکی کا ورلڈ کپ ۱۹۷۱میں شروع ہوا اور چیمپئینز ٹرافی پاکستان نے ۱۹۷۸میں متعارف کرائی ۔
World cup for hockey strarted in 1971 and champions trophy was introduced in 1978 by pakistan Phrase ہاکی کا"ورلڈ کپ" ١٩٧١ میں شروع ہوا اور چیمپئنز ٹرافی پاکستان نے ١٩٧٨ میں متعارف کرائی
World day of prayer Noun عالمی يَومِ دُعا ۔
World event Noun وقوعہّ عالم ۔
World fair Noun عالمی میلہ ۔
World famous Adjective مشہو ر عالم شہرہ آفاق ۔
World famous Adjective مشہو ر عالم شہرہ آفاق ۔
World federalism Noun عالمگیر اصول وفاقیت ۔
World federalist Noun عالَمگير وَفاقِيَت کا حامی شَخص ۔
World federation عالمی وفاق ۔
World ground Noun بنیاد حقیقت ۔ اصل حقیقت ۔
World history Noun تاریخ عالم ۔
World island Noun ایشیا اور افریقہ کی زمین ۔
World language Noun عالمگیر زبان ۔
World language Noun عالمگیر زبان ۔
World line