English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vernier condenser Noun ورنیر کنڈنسر ۔
Vernier engine Noun کِسی خلائی راکٹ وغیرہ کی حرکت میں خفیف سی تبدیلی لانے کے لیے اعانتی انجن ۔
Vernier rocket Noun تطبیقی راکِٹ ۔ ایک امدادی راکٹ جِس کے ذریعے سمت اور رفتار میں تصحیح و مُطابقت پیدا کی جاتی ہے ۔
Vernis martin Noun طلائی سفوف کے ساتھ بنایا ہوا سبز وارنش جس سے فرنیچر وغیرہ رنگتے ہیں ۔
Vernix caseosa Adjective جنین کا پردہ ۔
Vernixvernix caseosa
Vernonia aathelmintica Adjective سوم راج ایک بوٹی کا نام ۔
Vernonia cineria Noun گنداولی ، گوندنی ، ڈنڈو پتل ، سہادیوی ، شاہ دیوی ، سدوری
Veroli pons Noun پل دماغ
Verolle Noun فرانس میں تیار کئے ھوئے مرغ کی ایک نسل ۔
Veronal Noun مَنَوَّم دوا ۔ خواب آور دوا ۔ افیون گھولنے کی پیالی ۔
Veronese Noun ویرونا کا باشندہ ۔
Veronia anthelmintica Noun کالی زیری
Veronica Noun ترہ تیزک آہی ۔ اِسی نام و نسل کی جھاڑیاں اور بُوٹیاں جِن میں سبزآب کی بہت سی قِسمیں بھی شامِل ہیں ۔
Veronica anagallis aquatica Noun تتلوکیہ ، ترہ تیزک آبی
Verriculate Adjective گچھے دار ۔
Verricule Adjective (حشریات) گھنے کھڑے بالوں کا گچھا ، لٹ ۔
Verruca Noun مسا ، گندمہ ، گومڑ ی ۔
Verrucated Adjective مسا دار ۔
Verruci جزوتراکیبی بمعنی مسا ۔
Verruciferous Adjective مسےّدار ۔
Verruciform Adjective مسا نما ۔
Verruciformis epidermoid Noun وائرس کے سبب جلد پر بننے والے سرخ موہکے جو پورے جسم پر پھیل جاتے ہیں یہ موہکے خبیث صورت بھی اختیار کر جاتے ہیں
Verrucosa cutis tuberculosis Noun جلدی سل ، اس قسم میں جلد پر دقی دھبے اور ان کے گرد سرخ دائرہ ہوتا ہے
Verrucosa variola Noun جدری ثومولی ، مسوں والی چیچک
Verrucose Adjective مسّے دار ۔ سطح پر چھوٹے چھوٹے اُبھار رکھنے والا ۔
Verrucoseness Noun مسے دار ہونا ، گومڑیوں دار ہونا ،
Verrucosity Noun مسّے داری ۔ گومڑی داری ۔
Verrucosus Adjective مسے دار ۔
Verrucosus status Noun قشرہ دماغ میں مسہ پیدا ہونا