English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vernacular language Adjective کسی معاشرے کی عمومی قدرتی زبان ۔
Vernacular school Adjective غریب طبقات کے بچوں کو ان کی مقامی زبان میں تعلیم دینے والا سکول ۔
Vernacularism Phrase مقامی زبان پسندی
Vernacularity Noun دیسی ہونا ، مقامی ہونا (بیماری کا) ۔
Vernacularization Noun دیسی بنانا یا بنایا جانا ، دیسی زبان میں منتقل کرنا یا کیا جانا ۔
Vernacularize Verb دیسی بنانا ، دیسی زبان کے سانچے میں ڈھالنا ، دیسی زبان میں منتقل کرنا ۔
Vernacularly Adverb دیسی زُبان کے محاورے کے مُطابِق ۔
Vernadskite Noun ایک معدنی شے جو تانبے کے اساسی اَبدار سلفیٹ سے بنتا ہے ۔
Vernain Noun ساگون ، گل شاہ پسند
Vernal Adjective موسم بہار کا ۔ موسم میں ہونے والا ۔ مقامی زبان ۔
Vernal anthelmintica Noun کالی زیری ، بابچی
Vernal breeze Noun بادبہاری ، نسیم بہاری ۔
Vernal calarrh or conjunctivities Adjective نوجوانی کا آشوب چشم جو موسم بہار میں آئے ۔
Vernal catarrh Noun رمد بہاری ، ملیریا
Vernal conjuctivitis Noun بہار رمدی
Vernal equinox Noun اعتدال ربیعی ۔
Vernal fever Noun فصلی بخار ، ملیریا ۔
Vernal grass Noun موسم بہار کی گھاس ۔ خوشبودار یورپی گھاس جو چارے کے طور پر اُگائی جاتی ہے ۔
Vernal point Noun (علم النجوم) نقطہء ربیعی ، نقطہء اول حمل ۔
Vernal season Noun بہار ، موسم بہار ۔
Vernal signs Noun بروج ربیعی ۔
Vernalization Noun پیش بہاری ۔ جلدی بہار لے آنے کا عمل ۔ جلدی پھل پھول دینے کا عمل ۔
Vernalize Verb پودوں میں جلد پھول یا پھل پیدا کرانا ۔
Vernally Adverb بہاریں ۔ بہار کی طرح ۔
Vernation Noun بہار میں شگُوفے کے اندر پھنکھڑیوں کی بناوٹ ۔ پیش برگ آرائی ۔
Verners law
Verneuk Verb (جنوبی افریقہ کا عامیانہ) فریب دینا ،پھانسنا ، ریاکاری کرنا ، ابلہ فریبی کرنا ۔
Vernicle Noun حضرت عیسی کے چہرے کی تصویرجو سنت ویرونیکا کے رومال پر چھپ گئی تھی ۔
Vernier Phrase کسیریما ،ورنئیر : پیمانہ کی چھوٹی دویژنوں کی پیمائش کےلیے آلہ ۔
Vernier caliper Noun ورنیر سرل چاپ ۔ ایک قِسم کا پیمانہ جِس میں ایل کی شکل کے دو مُتحرک ٹکڑے لگے ہوتے ہیں ۔