English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Verrucous Adjective مسے دار ، گومڑیوں دار ۔
Verruga Noun پیرو کی ایک مختص الملک بیماری جس میں بخار کے ساتھ جلد پر مسے نکل اَتے ہیں ، مسوں کی بیماری ۔
Vers de societe Noun تفریحی شاعری ۔
Vers libre Noun اَزاد نظم (جس میں ملی جلی بحریں ہوں یا عروض کے قواعد کی پابندی نہ کی جائے) ۔
Vers librist
Vers libristvers libriste
Versal Adjective عالم گیر ، کل ، پورا ، منفرد ، انفرادی ۔
Versant Noun کِسی پہاڑ یا پہاڑی سِلسلے کا ڈھال ۔ کِسی زمین کا عمومی ڈھال ۔
Versatile Adjective ہمہ گیر ۔ ہمہ دان ۔ ہر فن مولا ۔ وسیع النظر ۔
Versatilely Adverb ہمہ جہتی سے ۔ ہمہ گیری سے ۔
Versatileness Noun ہمہ جِہتی ۔ ہمہ گیری ۔ ہمہ گیریت ۔
Versatility Noun ہمہ گیری ہمہ دانی ۔
Versc آیت ۔
Verse Noun مصرع ( کسی خاص بحر کا) نظم کا ٹکڑا ، بند قطعہ وغیرہ ۔ شعر ۔
Versed Adjective منجھا ہوا ۔ مشّاق ۔ ماہر ۔
Versed cosine Noun ورسڈ کوسائن ۔
Versed sine Noun جیب معکوس ۔ سہم الجیب ۔ ایک منفی زاویے کا جیب مستوی ۔
Verselet Noun چھوٹا سا مصرع یا بند ۔
Verseman Noun قافیہ پیما ، تک بند ، متشاعر ۔
Versemonger Noun تُک بند ، قافیہ پیما ۔
Verses Phrase قرآنی آیات ۔
Versesmith Noun تُک بند ، نظم گو ، قافیہ پیما ۔
Verset Noun مناجات کا چھوٹا سا بند جسے پادری اور حاضرین باری باری گاتے ہیں ۔
Versicle Noun مناجات کا ایک چھوٹا ٹکڑا جس کو پادری اور حاضرین بار بار گاتے ہیں ۔
Versicolor Adjective رنگ بدلنے والا ۔ بوقلموں ۔ رنگا رنگ ۔ گونا گوں ۔
Versicolor tinea ring worm Noun منطقہ حارہ کے افراد کی داد کی ایک قسم بہق ، چھیپ
Versicoloured Adjective پچ رنگی ، رنگ برنگا ، گونا گو ں ،
Versicular Adjective مِصرعہ دار ۔
Versification Noun شاعری ۔ نظم گوئی ۔ تُک بندی ۔ قافیہ پیمائی ۔
Versificator Noun نظم گو ، نظم کہنے والا ، قافیہ پیما ، متشاعر ۔