English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vermifuge anthelimintic Noun دافع کرم ، طارد دیدان
Vermigerous Adjective کیڑوں سے بھرا ہوا ۔
Vermigrode Adjective کیڑوں کی طرح چلنے والا ، رینگنے والا ، کرم چال ۔
Vermilion Noun, Adjective تیز سرخ رنگ ۔ شنگرفی ۔
Vermilion border Noun اوپر اور نیچے والے ہونٹ کا سرخ حصہ جس پر عورتیں لپ اسٹک (سرخی) لگاتی ہیں
Vermilion cinnabaris Noun شنگرف
Vermilion colour Noun شنگرفی ۔ تیز سرخ رنگ ۔
Vermilionize شنگرفی رنگ کا بنانا ۔
Vermillion red hgs
Vermin Noun ہر طرح کے کیڑے ۔ کھٹمل ۔ پسّو ۔ جوں وغیرہ ۔ موذی شخص ۔ ذلیل لوگ ۔
Verminal headache Noun آنتوں میں تکلیف کی وجہ سے سر درد
Verminate Verb, Interjection موذی مخلوق کا پیدا ہونا ۔ طفیلی حشروں سے بھرا ہونا ۔
Vermination Noun کرماں پروری ۔
Verminiosis Noun کیڑے پڑجانا ،طفیلی کیڑے سے پیدا ہونے والی بیماری ۔
Verminous Noun, Adjective ذلیل ۔ حقیر ۔ کیڑوں کی پیدا کی ہوئی ۔ کیڑوں سے بھرا ہوا ۔
Verminous abscess Noun کرمی پھوڑا
Verminous aneurysmal Noun جرثومی انورسما
Verminous bronchitic Noun کرمی شعبی سوزش
Verminous cachexia Noun دیدانی ضعفہ پیپ کے کیڑوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی کمزوری
Verminously Adverb ذَلیل طریقے سے ۔
Verminousness Noun کیڑوں بھرا ہونا ، ذلالت ، حقیر ہونا ۔
Vermiparous Adjective (شاذ) کیڑوں کی شکل کے بچے دینے والا ، کرم نما طفیلی پیدا کرنے والا ۔
Vermis Adjective کرم ۔
Vermis folium Noun دوری ورقہ
Vermivorous Adjective کِرم خور ۔ کیڑوں پر پلنے والا ۔ جیسے بعض پرندے ۔
Vermorel Adjective چھڑکاو ٹونٹی سے متعلق ۔
Vermouth Noun افسنتینی شراب ۔
Vermouthvermuth
Vernacle veniclevermisveritas bureau veritas venicleکا متبادل ۔
Vernacular Adjective دیسی ۔