veronica – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ترہ تیزک آہی ۔ اِسی نام و نسل کی جھاڑیاں اور بُوٹیاں جِن میں سبزآب کی بہت سی قِسمیں بھی شامِل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ویرونیکا نقش ۔ حضرت عیسیٰ کے چہرے کا نقش جو عیسائیوں کی روایت کے مُطابِق معجزانہ طور پر اس کپڑے پر اُبھر آیا تھا ۔

🔹 Roman Urdu