English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Versifier Noun شعر گو ۔ نظم گو ۔ تُک بند ۔ قافیہ پیما ۔
Versify Verb شعر کہنا ۔ نظم میں باندھنا ۔ نظم میں بیان کرنا ۔
Versifyed Verb شعر گو ، نظم گو ۔
Versifying Noun نظم کرنا ، نظم کہنا ، منظوم کرنا ۔
Versin Noun جیب معکوس ۔ فلاپی ۔ ڈِسک ۔ سی ڈی ۔
Version Verb بوقت پیدائش دانی کا بچے کو سیدھا کرنا ۔
Version control Noun ورژن کنٹرول ۔ سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ پروجیکٹ میں سورس کو ڈ اور تمام فائلوں کے ریکارڈ کا ڈیٹا بیس رکھنے کا پروسس تاکہ پروجیکٹ کے دوران کی جانے والی تبدیلیوں کا ٹریک رکھا جا سکے ۔
Version number Noun ورژن نمبر ۔ سافٹ ویئر ڈویلپر کی طرف سے تفویص کیا جانے والا ایک نمبر جو پبلک رلیز سے پہلے اور بعد میں کسی خاص مرحلے پر پروگرام کی شناخت کے لیے استعمال ہو ۔
Version podalic Noun پاﺅں کے بل پیدا ہونا
Versional Adjective تَرجمے سے مُتعلِّق ۔ بیان کا ۔ روایت کا ۔
Versionist Noun مترجم ، ترجمہ کرنے والا ۔
Verso Noun ورق کی پُشت کے بائیں طرف کا صفحہ ۔ پُشت ۔ بایاں صفحہ ۔
Versomomgering Noun تُک بندی ، قافیہ پیمائی ۔
Versor Noun (ارضیات ) علامات جو خط حامل کی لمبائی بدلے بغیر اس کی سمت بدل دیتا ہے ۔
Verst Noun لمبائی کا روسی پیمانہ جو ۱۰۶۷ کِلو میٹر کے دو تہائی حِصّے کے برابر ہوتا ہے ۔
Verstand Noun فہم ، سمجھ ۔
Versus Adjective بنام ۔
Versus law Adjective قانون بالمقابل ایک پارٹی کی دوسری پارٹی کے خلاف حرکت ظاہر کرنے کے لیے مستعمل بنام ۔
Vert Noun سبزہ جنگل ۔ ورٹ ۔جنگل کی سبز پتوں والی ہر چیز جِس میں ہِرن چُھپ سکتا ہے ۔
Vertebarium Noun ریڑھ کی ہڈی
Verteberectomy Noun مہرہ نکال دینا
Vertebogenic Noun مہروں میں پیدا ہونے والا ، مہروں سے بننے والا
Vertebr o
Vertebra Adjective ریڑھ کے ستون کے مہرے ۔
Vertebra false Noun کاذب مہرہ
Vertebra odontoid Noun گردن کا دوسرا مہرہ
Vertebrae ریڑھ کی ہڈی ۔
Vertebrae arcus Noun ریزھ کے مہروں کی مراب
Vertebrae cervical Noun گردن کے مرے
Vertebrae dorsal Noun کمر کے مہرے