English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Venosum racemosum angioma Noun عنقودی وریدی رسولی
Venosum rete Noun چھوٹی وریدوں کا جال
Venosus ductus Noun جنین کے جگر سے شروع ہونے والا رگوں کا عظیم سلسلہ جو ناف سے زیریں ورید اجوف تک جاتا ہے
Venosus sinus Noun جیب وریدی
Venotomy Noun فصد کھولنا ۔
Venotomy phlebotomy Noun ورید میں شگاف لگانا
Venous Adjective رگ دار ، نس دار کثیر رگہ ، جس میں وریدوں یا نسوں کی کثرت ہو ۔
Venous angle Noun گردن اور شہ رگ کی اندرونی وریدوں کا اتصالی زاویہ
Venous arch Noun وریدی محراب
Venous blood Noun وریدی خون ۔
Venous blood sedimentation rate Noun وریدی خون جب آکسیجن کو تمام جسم میں پنچانے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ شامل ہونے کے بعد گندا ہو جاتا ہے تو دل کو واپسی کے لئے جن نالیوں میں پنچتا ہے ان نالیوں کو وریدیں کہتے ہیں یہ خون پلمونری شریان اور دیگر وریدں کے ذریعہ پھیپڑوں میں واپس پنچتا ہے
Venous capillary Noun چھوٹی ورید اور عرق شعریہ کے درمیانی نالی
Venous claudication Noun ورید خون کے بہاﺅ میں کمی آنے سے وقتی لنگڑاہٹ
Venous congestion Noun اجتماع خون ، وریدی خون کا کسی عضو میں جمع ہونا ۔
Venous congestive Noun وریدی امتلاء خون
Venous edema Adjective وریدی استسقا۶
Venous embolism Noun وریدی سدیت
Venous gangrene Noun وریدی آکلہ
Venous hemangioma Noun دموی رسولی جس میں پھلی ہوئی دموی نالیوں کی دیواریں موٹی اور ریشہ دار ہو جاتی ہیں
Venous hum Noun سینہ پر سے دل کی آواز سنتے وقت بطین کی آواز
Venous hyperemic Noun وریدوں میں خون کی زیادتی
Venous insulinism Noun وریدوں کے کواڑوں کے افعال میں درستگی نہ ہونے کی وجہ سے جسم میں استسقاء
Venous murmur Noun وریدی سرسراہٹ
Venous nevus Noun خال وریدی
Venous pressure Noun وریدوں میں خون کا دباﺅ
Venous pulse Noun نبض وریدی
Venous system Adjective نظام ورید ۔
Venous trafusion Noun نقل الدم وریدی
Venously Adverb وریدوں یا نسوں کی کثرت کے ساتھ ۔
Venousness Noun وریدوں یا نسوں کی کثرت ہونا ۔