English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ventilator Noun روشن دان ۔
Ventilators Noun مریض کو ہوا پہنچانے کے انتظامات ۔
Ventilatory Adjective ہوا دار ، تنفس سے متعلق ۔
Ventile Adjective (کپڑا) جس میں پانی نہ سرایت کر سکے مگر ہوا اَسانی سے اَجاسکے ۔
Ventiliation Noun ہواداری ، بادکشی ، تجدید الہوا
Ventimask Noun آکسیجن ٹینٹ ۔
Ventivento
Ventless Adjective بے منفذ ، بے سوراخ ، بے نکاس ۔
Ventolin Name سال بوٹامول کا تجارتی نام ۔
Ventometer Noun ہوا کی رفتار ناپنے کا الہ ۔
Ventotomy celiotomy Noun رحم کو مثانہ اور دیوار شکم کے ساتھ سی دینا
Ventous extraction Noun آلسٹَیٹرَکس میں ویکوم ایکسٹرَیکٹَر کا اِستَعمَال
Ventouse Noun خلا پیدا کر کے کھینچ نِکلانے والا آلہ ۔ زچگی میں مُستعمل ۔
Ventr o
Ventrad Adverb بطن کی طرف ، شکم کی طرف ۔
Ventral Adjective پیٹ کا ۔
Ventral aorta Noun بطنی اورطہ
Ventral aspect Noun سامنے کا رخ
Ventral cavity Noun کہفہ بطنی
Ventral column Noun بطنی عمود
Ventral commissure Noun اتصال باطنی
Ventral fin Noun بطنی مہیپر ، مچھلی کے پیٹ کے دو پروں میں سے ایک پر ۔
Ventral funiculus Noun اندرونی یا بطنی ڈوری
Ventral hernia Adjective فتق شکم ۔
Ventral hernial Noun شکمی ہرنیا
Ventral respiratory group Noun دماغ کا وہ حصہ جو نظام تنفس کے تیزی سے کام کرنے کے موقع پر کام کرتا ہے
Ventral segment Noun (صوتیات) دو عقدتین کے درمیان مرتعش نار وغیرہ کا حصہ ۔
Ventral suture Adjective پیٹ کی سیون ۔
Ventralis Noun پیٹ سے متعلق
Ventrally Adverb پیٹ کے بل پر ، پیٹ کی طرف ۔