English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Venovenostomy | Noun | ایک ورید کا رابطہ کسی دوسری ورید سے کر دینا ، سنبل سیاہ ، بالچھڑ ، موء زہرہ |
| Vent | Noun, Verb | سوراخ ۔ راستہ ۔ نکاس ۔ اودبلاو کا سانس لینے کے لیے سطح آب پر آنا ۔ |
| Vent disease | Noun | خرگوش کا اَتشک ۔ |
| Vent drill | Noun | توپ کے مسالے کے سوراخ کو صاف کرنے کا اوزار ۔ |
| Vent faucet | Noun | پیپوں میں سوراخ کرنے کا کھوکھلا برما ۔ |
| Vent feather | Noun | پرندوں کے مبرز کا پر ۔ |
| Vent gleet | Noun | ورم مخرجہ ، ورم مبرز ۔ |
| Vent holeventholevent hole | — | — |
| Vent horizon the boundary of a black hole with the rest of the universe within events ar unable to have a causal effect on events outside the black hole | Phrase | ایونٹ ہورزن ، باقی مادہ کائنات میں سیاہ ہول کی باونڈری ایونٹ ہورزن کہلاتی ہے ۔ |
| Vent peg | Noun | پیپے کا سوراخ بند کرنے کا ڈاٹ ۔ |
| Vent piece | Noun | توپ کے مسالے کا سوراخ ، توڑے دار بندوق کی نال کے پیچھلے سرے کا کندہ ۔ |
| Vent wire | Noun | (ڈھلائی میں ) قالب میں سوراخ بنانے کا نکیلا تار ۔ |
| Venta | Noun | ہسپانوی سرائے (خصوصاً دیہی علاقےکا ) ۔ |
| Ventage | Noun | بانسری وغیرہ کا سوراخ ، سوراخ ثقب ۔ |
| Ventail | Noun | (تاریخ) خود کے اَگے کا متحرک نچلا حصہ ، خود کا متحرک حصہ ۔ |
| Vented | Verb | ظاہر کیا ۔ |
| Venter | Adjective | پیٹ شکم پٹھے یا ہڈی کا اُبھرا ہوا حصہ ۔ |
| Ventiduct | Noun | روشن دان ۔ خصوصاً ہوا کی آمد و رفت کے لیے ۔ |
| Ventifact | Noun | ہوا تراشا ۔ پتھر جو اُڑتی ہوئی ریت کی رگڑ سے کوئی شکل اختیار کر لے ۔ |
| Ventil | Noun | ہوائی صمام ۔ پھونک سے بجاۓ جانے والے کِسی ساز کا صمام ۔ ارگن میں ہوا کی آمد و شد میں باقاعدگی پیدا کرنے کے لیے کوئی پردہ ۔ |
| Ventilagine | Noun | سرخی مائل بھورا رال ، دار رنگ جو جزائر شرق الہذ کی ایک بیل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
| Ventilate | Verb | ہوا دار کرنا ۔ ہوا کا راستہ بنانا ۔ خون کو ہوا سے صاف کرنا ۔ |
| Ventilated | Verb | ہوا خارج ہوئی ، ہوادار کیا ۔ |
| Ventilated car | Noun | ہوا دار بند گاڑی ۔ |
| Ventilating | Adjective | ہوا پہنچانے والا ، ہوا دار ۔ |
| Ventilating brick | Noun | سوراخ دار اینٹ ۔ |
| Ventilating millstone | Noun | ہوا دار پات(چکی کا) ۔ |
| Ventilation | Noun | بحث ۔ ہوا کے آنے جانے کا انتظام ۔ ہوا کا انتظام ۔ |
| Ventilation alveolar | خانہ کے ذریعہ ہوا لگنا | |
| Ventilative | Adjective | ہوا دینے کا ، ہوا کے انتظام کا ۔ |