britain – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, English, Geology, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

مملکت متحدہ برائے برطانیہ عظمی و شمالی آئر لینڈ جسے عام طور پر"یو کے" یا"برطانیہ" کے طور پر جانا جاتا ہے شمال مغربی یورپ کا ایک ملک ہے۔ یہ جزیرہ برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے علاوہ ملحقہ سمندر کے مختلف جزائر پر پھیلا ہوا ہے۔, برطانیہ ایک سیاسی اتحاد ہے جو 4 ممالک انگلستان، اسکاچستان، ویلز اور شمالی آئرلینڈ سے مل کر بنا ہے۔آبادی 60.2 ملین ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

انگلستان ۔ ویلز اور سکاٹ لینڈ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سلطنت برطانیہ ۔

🔹 Roman Urdu