English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Venire Noun جیو کی پوری فہرست جس میں سے جیوری کا انتخاب ہوتا ہے ۔
Venire de novo Noun (شیرف کے نام) جیو طلب کرنے کا طلبی نامہ ۔
Venire facias Noun جیوری طلب کرنے کا طلبی نامہ شیرف کے نام ، حکم نامہ جیوری کو طلب کرنے کے لئے ۔
Venire facias de novo Noun کسی مقدمے کی دوبارہ سماعت کا حکم ( کسی نقص یا بے قاعدگی کی وجہ سے ) ۔
Venire man Noun جیوری ۔
Venireman Noun جیوری کا کوئی ایک رُکن جِسے شیرف کے نام جاری ہونے والے حُکمنامے کے ذَریعے طلب کیا جاۓ ۔
Venison Noun شکار کا گوشت ۔ ہرن کا گوشت ۔
Venistis Noun التہاب ورید صلبی ، مضبوط ورید کی سوزش
Venite Noun مناجات نمبر ۹۵ ۔ جو جمعہ کے روز نغمہ سلیمان کی حیثیت سے پڑھی جاتی ہے ۔
Venn diagram Noun ریاضی کی وین اشکال میں سے کوئی ۔ عموماً دائروں پر مُشتمل جو ایک دوسرے کو قطع کریں تو مُشترک رقبے مُشترک عناصر کی نُمائندگی کرتے ہیں ۔
Vennet Noun گلی ، نالہ ، کوچہ ، پرنالہ ۔
Venoclysis Noun رگوں میں دوا یا گلو کوز کی طرز کی چیز کا ادخال ۔
Venogram Noun غَیر شَفَاف واسطے کے ٹیکے کے بَعد وَریدی نَظَام کا رَیڈیوگراف
Venography Noun مترادف ہے فلیبو گرافی کا وریدی نظام کا ریڈیا لوجیکل معائنہ ۔
Venography phebography Noun ورید کی ریڈیائی معائنہ کرنا
Venom Noun (قدیم) زہر داخل کرنا ۔
Venom duct Noun قنات زہر ۔
Venomed Adjective زہریلا ۔ بِس بھرا ۔ زہر بھرا ۔
Venomness Noun زہریلا پن ۔
Venomosalivary Noun زہریلا لعاب دہن پیدا کرنا ، تولید لعاب سمی
Venomotor Noun وریدوں میں پھیلنے اور سکڑنے پر کنٹرول کرنے والی قوت
Venomous Adjective زہریلا ، بِس دار ، کینے سے بھرا ہوا ۔
Venomously Adverb زہریلے پن سے ، زہر ناکی سے ۔
Venomousness Noun زہریلا پَن ۔ کینہ پروری ۔
Venoperitoneostomy Noun ورید صافن کا منفذ باریطون میں بنانا تاکہ استسقاء کو ختم کیا جا سکے
Venopressor Adjective وریدی خون کے دباو سے متعلق یا منضبط کرنے والا ۔
Venosclerosis phlebosclerosis Noun ورید کا سخت ہو جانا
Venose Adjective رگ دار ، نس دار ، کثیر رگہ ، جس میں وریدوں کی یا نسوں کی کثرت ہو ۔
Venosity Noun وریدیت ، وریدی خون کی زیادتی (کسی عضو وغیرہ میں) ۔
Venostasis Noun وریدی حرکات کو روک دینا