English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Venetian window Noun وینسی دریچہ ۔ تین حِصّوں میں بٹی کھڑکی جِس کا مرکزی حِصّہ محرابی اور سب سے بُلند ہوتا ہے ۔
Venetianed Adjective جھلملی دار ۔
Venetic Adjective اٹلی کے قدیم باشندے وینیٹی کا یا ان کی زبان سے متعلق ۔
Venetically Adverb شکار کے طور پر ۔
Veneur Noun فرانس میں قرون وسطی کے شکار میں شکاری کتوں کے غول کا منتظم ۔
Venezuelan Adjective جنوبی امریکا کی ایک جمہوریہ کا باشِندہ ۔
Venezulean equine encephalomyelitis Noun وینز ویلا سے شروع ہونے والی انفلوئنزا کی بیماری جو اعصابی نظام کو بھی متاثر کرتی ہے ، یہ بیماری بھی گھوڑوں اور خچروں سے انسانوں کو لگتی ہے
Venge Verb بَدلہ لینا ۔ اِنتقام لینا ۔
Vengeable Adjective بے رحم ۔ خوفناک ۔ بدلہ لینے پر مائل ۔
Vengeance Adjective انتقام بدلہ سکافات ۔
Vengeance is mild justice Idiom بدلہ لینا ادنیٰ درجے کا انصاف ہے ۔
Vengeant Adjective بدلہ لینے والا ۔ انتقام لینے والا ۔
Vengeful Adjective انتقام خواہ ۔ انتقامی ۔ کینہ پرور ۔
Vengefully Adverb کینہ پروری سے ۔ اِنتقامی طور پر ۔
Vengefulness Noun کینہ پروری ۔
Venia aetatis Noun عمر میں رعایت جو رومن یا سول قانون میں کبھی کبھی کسی نابالغ بچے کو دے کر اسے حقوق اور ذمہ داری کا مستحق بنادیا جاتا ہے ۔
Venial Adjective قابل عفو ۔ لائق در گزر ۔ معافی کےقابل ۔
Venial sin Noun گناہ صغیرہ ۔
Veniality Noun عفو پذیری ۔ بخشِش ۔
Venially Adverb بخشے جانے کے طور پر ۔ قابِل در گُزر طور پر ۔
Venice Noun اطالیہ کا ایک شہر ۔ وینس ۔
Venice crown Noun ( نقابت ) وینس کے صدر مجسٹریٹ کا تاج یا ٹوپی ۔
Venice glass Noun وینسی شِیشہ ۔ نازُک ۔ پرتکلف ۔ اکثر رنگین شیشے کا بنا ہوا کانچ کا سامان ۔
Venice talc Noun ابرق کی ایک قسم ۔ سنگ صابون ۔
Venice treacle Noun تریاق ۔ زہریلے جانوروں کے کاٹے کی دوا جو کئی اجزا کو ملا کر بناتے ہیں ۔
Venidium Noun جنوبی افریقہ کی بوٹیوں کی ایک جنس ۔
Venin Noun سانپ کے زہر کا سمی مادہ ۔
Veniplexus Verb ناڑیوں کا ناڑی جالا ۔
Venipuncture Noun کوئی دوا داخِل کرنے کے واسطے نمونے کا خون نِکالنے کے لیے کوئی نس کھولنے کا عمل ۔
Venipuncturevenepuncture